yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترقی کا خواب پورا ہونے کے ساتھ مخالفین کی نیندیں حرام ہورہی ہیں، اسحاق ڈار

MH Kazmi January 20, 2017January 20, 2017 1 min read
What to say by Ishaq Dar? by Assad Ullah Ghalib on today
Share this:

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہورہاہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں۔گارنٹی ہے یہ 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔

Flying terrified opponents with meets the dream of progress, Ishaq Dar
Flying terrified opponents with meets the dream of progress, Ishaq Dar

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔اسٹاک ایکسچینج کی ڈی میوچلائزیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے او ای سی ڈی کی رکنیت حاصل کی،او ای سی ڈی کا فورم آئندہ سال فعال ہوجائے گا،اقتصادی بہتری کے لیے ہرشعبےکی تجاویز کا خیرمقدم کریں گے ۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے میں ماضی میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی،منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے ملک اندھیروں میں ڈوبا، مالیاتی ٹیم نے خسارے کو کم اور ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص کی فروخت ایک تاریخی لمحہ ہے،پاکستان کیپیٹل مارکیٹ کے اسٹیک ہولڈرز اور چینی کنسورشیم کو مبارکباد دیتا ہوں،حکومت نے اسٹاک مارکیٹ کی ڈی میوچیلائزیشن کے لیے معاونت فراہم کی،چینی کنسورشیم کی پاکستان کیپیٹل مارکیٹ میں شراکت سے فریقین کو فائدہ ہو گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم 56 لاکھ خاندانوں کومالی معاونت فراہم کررہے ہیں،ہم نےغربت کے خاتمے کے لیےچھوٹے کاروباری قرضوں کا نظام شروع کیا،پاکستان ڈیولپمنٹ فنڈ قائم کردیا ہے جس میں دنیا کے کچھ اداروں نے دلچسپی کا اظہار کیا ۔انہوں نے مستقبل کا تعین کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انفرااسٹرکچر بانڈ کی ٹریڈنگ ہوگی،معاشی نمو کا ہدف 5 فیصد ہے۔

انہوں نے کراچی کے امن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی سیکورٹی کی صورتحال اب بہت بہتر ہوچکی ہے، صورتحال بہتر ہوئی ہے،دوست بتاتے ہیں کراچی کی راتیں جاگنے لگی ہیں۔اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ہمیں سب کو ایک ساتھ ملاکر پاکستان کو آگے لے جانا ہے، میری کرسی چھوڑنے سے معاشی نمودگنی ہوتی ہےتو سیکنڈ نہیں لگاؤں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
British citizens learn Urdu and Punjabi New Cambridge professor
Previous Post برطانوی شہری اردو اور پنجابی سیکھیں: نیو کیمبرج پروفیسر
Next Post لندن کے اثاثے چھپانے پر وزیراعظم نااہل ہوگئے، وکیل جماعت اسلامی
PM were disqualified for concealing assets of London,Lawyer JI

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.