yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

فلور ملز کو گندم کی فروخت سست روی کا شکار

Yesurdu December 7, 2015 1 min read
Share this:

678972_35485189. [downloaded with 1stBrowser]محکمہ خوراک گوجرانوالہ ڈویژن میں 12لاکھ بوریاں فروخت کرنے کا ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ، صرف 7لاکھ بوریاں فروخت کی جاسکیں ،41لاکھ 50ہزار بوریاں گوداموں میں موجود ہیں محکمہ خوراک ایڈوانس رقم لے کر گندم دیتا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں سپلائی کے دو دن بعد ادائیگی کی جاتی ہے :فلور ملز ایسوسی ایشن ، رواں ماہ فروخت تیز ہوگی:ترجمان محکمہ خوراک
گوجرانوالہ(سپیشل رپورٹر) فلور ملوں کو گندم کی فروخت سست روی کا شکار ہوچکی ، 2ارب 27کروڑ مالیت کی گندم کی 7لاکھ بوریاں فروخت کی جاسکیں جبکہ 13ارب 50کروڑ روپے کی 41لاکھ 50ہزار بوریاں محکمہ خوراک کے گوداموں میں موجود ہیں، ایکسپورٹ پر پابندی اور اوپن مارکیٹ میں فراوانی کے باعث گوجرانوالہ ڈویژن میں محکمہ خوراک کے گودام گندم سے بھرے پڑے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب کی طرف سے گوجرانوالہ ڈویژن کے چھ اضلاع میں 2 ماہ میں 12لاکھ بوریاں فروخت کرنے کا ٹارگٹ جاری کیا گیا تھا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق امسال اوپن مارکیٹ میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے ، آڑھتیوں نے اوپن مارکیٹ سے اچھی قسم کی گندم مناسب قیمت پرخرید لی تھی جبکہ محکمہ خوراک نے قدرے تاخیر سے خریداری مہم شروع کی اور کاشتکاروں سے 1300روپے فی 40کلو گرام کے حساب سے گندم خریدی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور 1350روپے سے بڑھ کر 1370روپے فی 40کلو گرام تک پہنچ گئی ہے ، محکمہ خوراک کی گندم 1355روپے فی 40کلوگرام جبکہ اوپن مارکیٹ کی گندم 1370روپے فی 40کلوگرام میں پڑتی ہے اس کے باوجود مل مالکان اوپن مارکیٹ سے گندم خریدتے ہیں، محکمہ خوراک سے گندم خریدنے پر اسے گودام سے فلور مل تک لانے کا خرچہ مل مالک کے ذمے ہوتا ہے اور تھیلے کے 38روپے بھی الگ سے وصول کئے جاتے ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ سے گندم کی خریداری پر دکاندار گندم کو مل تک پہنچاتے ہیں جس کا اضافی کرایہ نہیں لیا جاتا، تھیلا بھی دکاندار کے ذمے ہوتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ فلور مل مالکان سرکار کی بجائے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ محکمہ خوراک مل مالکان سے ایڈوانس رقم لے کر انہیں گندم کی سپلائی دیتا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں رقم گندم کے مل پر پہنچے کے دو دن بعد دی جاتی ہے ۔اسکے علاوہ حکومت کی طرف سے افغانستان اور دیگر ممالک کو گندم کی ایکسپورٹ کی اجازت نہیں دی گئی جس وجہ سے ڈیلر گندم خریدنے میں زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کررہے ۔ دوسری طرف محکمہ خوراک کے حکام کے مطابق فلور ملز کے پاس اس وقت اوپن مارکیٹ سے لی جانے والی گندم کا سٹاک موجود ہے ،امکان ہے کہ رواں مہینے کے آخر میں اوپن مارکیٹ سے گندم ختم ہوجائے گی جس کے بعد فلور ملوں کو گندم کی فروخت تیز ہوجائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایشائی ترقیاتی بنک تجارتی سہولیات کے لئے 25 کروڑ ڈالر دے گا
Next Post ٹھیکیدار گلی کی اینٹیں اکھاڑ کر غائب ،مکین سراپا احتجاج بن گئے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.