yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیلاب متاثرین کے لئے خدمات دینے والے فرنچائزرز , ٹھیکیدار ادائیگیوں سے محروم

Yes 1 Webmaster January 28, 2015 1 min read
Flood Victims
Share this:
Flood Victims
Flood Victims

لاہور (یس ڈیسک) سیلاب 2014 کے دوران بیوروکریسی نے کھانوں و حکومتی عہدیداروں کی تشہیر کے لئے لگائے جانیوالے فلیکس، پمفلٹس و سرکاری استعمال میں لانے کے لئے ڈیزل و پٹرول کی مدمیں ملنے والے کروڑوں روپے کے فنڈزغائب کر دیئے۔ سیلاب و بعد از سیلاب متاثرین کی امداد اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے لئے مختلف فرنچائزرز، ٹھیکیداروں سے متعلقہ افسران نے مختلف خدمات حاصل کیں اور بعد میں بلز آنے پر بلز کی ادائیگی کرنے سے انکار کر دیا، 16 کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگیاں نہ کرنے کے باعث متعلقہ ٹھیکیدار اور فرنچائز مالکان روزانہ ضلعی انتظامیہ کے دفتر کے چکر لگانے پر مجبو ر ہو گئے۔

معلوم ہوا ہے کہ جہلم، گجرات، حافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ، جھنگ، چنیوٹ، مظفرگڑھ کی انتظامیہ نے متعلقہ پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو احکامات دئیے کہ وہ سیلاب کے دوران اور بعد از سیلاب متاثرین کو کھانا سپلائی کریں اس پر انہیں فوری طورپر ادائیگی کر دی جائیگی۔ بعض جگہوں پر 25فیصد ادائیگیاں کی گئیں جبکہ جھنگ انتظامیہ کی جانب سے ایک روپیہ بھی ادا نہ کیا گیا۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق جن کی ادائیگیاں تاحال نہ ہو سکیں ان میں سپلائی کھانہ، سپلائی جرنیٹرز ، ساؤنڈ سسٹم، پنکھے ، لائٹنگ ، چائے ، کیٹرنگ، پمفلٹس، ڈسپوزیبل کپ و گلاس، فلیکسز، فراہمی ڈیزل اور پٹرول برائے پیٹرپمپس و دیگر اخراجات شامل ہیں۔ ڈی سی او جنگ نے کہا کہ جب فنڈز آئیں گے تو انہیں دیں گے ، ڈی سی اوحافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ جن کو فنڈز دینے تھے وہ دے رہے ہیں ۔ محکمہ آئی اینڈ سی ونگ کا کہنا ہے کہ رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوادی گئی تھی ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Amitabh Bachchan
Previous Post جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ
Next Post ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک
DI Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.