yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے

Yes 1 Webmaster May 24, 2015 1 min read
IPL
Share this:
IPL
IPL

نئی دہلی / احمد آباد: ایک اور فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درودیوار جھنجھنا اٹھے، بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز کو فکسڈ قرار دے دیا، 2بکیز کو گرفتار کرلیا گیا، ایک بیمار بن کر اسپتال میں داخل جبکہ2 سٹے باز بھائی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 2013 میں منظر عام پر آنے والے آئی پی ایل فکسنگ تنازع کے دھول ابھی بیٹھی نہیں تھی کہ ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، اس بار پولیس کے بجائے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز کو فکسڈ قرار دے دیا ہے،ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم نے چند بہت بڑے بکیز حراست میں لیے، ان سے حاصل شدہ معلومات کی بنیاد پرکہہ سکتے ہیں کہ رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز فکسڈ تھے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز احمد آباد یونٹ کے چھاپے میں نئی دہلی سے مکیش شرما اور سکھوندر سودھی نامی بکیز کو گرفتار کیا گیا،تھانے نامی علاقے سے ایک اور مشکوک شخص انیل جے سنگھانیاکے بھی سمن جاری کیے گئے، مگر جب آفیشلز اس کے گھر پہنچے تو آدھے گھنٹے تک دروازہ ہی نہیں کھلا، پھر اہلیہ نے آکر بتایا کہ شوہر بیمار ہیں، اندر جانے پر دیکھا کے وہ بستر پر دراز تھا، اسی اثنا میں بیگم اپنے شوہر کے تمام موبائلز لے کر وہاں سے کھسک گئیں چونکہ ان آفیشلز کے ساتھ کوئی خاتون نہیں تھی اس لیے وہ کچھ بھی نہیں کرپائے، سنگھانیا کو پیر کے روز ڈائریکٹوریٹ حاضر ہونے کا نوٹس دے دیا گیا ہے۔

اسی طرح جے پور میں بھی ونیت اورراہول گنگوال کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا مگر دونوں بھائی پہلے ہی وہاں سے غائب ہوچکے تھے، ان کے گھر سے ساڑھے 6 لاکھ روپے نقد، بڑی مقدار میں زیورات اور مختلف دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ تحقیقات میں شریک ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے بکیز گرفتار شدگان شرما اور سودھی سے رابطے میں تھے، ان دونوں کی جانب سے بہت بڑی رقم حوالہ چینل کے ذریعے بیرون ملک بھیجی گئی، یہ لوگ غیرملکی جوا کھلانے والی فرمز میں دائو لگاتے تھے، ان کے پیٹرنز سے چند میچز فکسڈ ہونے کا انکشاف ہوا، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post عمران خان نے پارٹی کے عبوری تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان کر دیا
Next Post پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
Cricket Team

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.