yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

MH Kazmi January 19, 2017 1 min read
Five kilometers high building will also clean the air
Share this:

نیویارک: مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔

Five kilometers high building will also clean the air
Five kilometers high building will also clean the air

مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تعمیر کی جائیں گی۔ یعنی یہ صحیح معنوں میں جدت اور مضبوطی کا شاہکار ہوگی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چالیس سال میں ٹیکنالوجی کی ترقی اور تعمیرات کے شعبے میں جدت سے اب یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ایسی بہت اونچی عمارتیں بنائی جاسکیں جو پائیدار اور مضبوط ہونے کے علاوہ متحرک ڈیزائن بھی رکھتی ہوں۔آرکونک اس عمارت کو ممکن بنانے کےلئے کئی اہم نظام وضع کرچکی ہے مثلاً کم وزن اور مضبوط ساختیں جن کی بدولت یہ عمارت 5 کلومیٹر بلند ہونے کے باوجود بھی خاصی ہلکی ہوگی۔ ان کے علاوہ دیوقامت تھری ڈی پرنٹروں سے دیواریں اور کھڑکیاں ’’چھاپنے‘‘ میں ذہین مادوں کا استعمال بھی کیا جائے گا جو کم وزن ہونے کے علاوہ بیرونی اور اندرونی ماحول میں تبدیلی کے مطابق خود کو بدلنے کے قابل بھی ہوں گے۔

یہ مادّے آرکونک کمپنی کی تازہ ترین کامیابیوں میں شامل ہیں جو اپنے اطراف کی ہوا میں موجود آلودگی کے ذرات جذب کرتے ہوئے اسے صاف کرنے کی اضافی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

اس عمارت میں دفتروں اور فلیٹوں کی بالکونیاں بھی قابلِ حرکت ہوں گی جنہیں ضرورت پڑنے پر اندر کھسکایا جاسکے گا تاکہ شدید ہوا کی صورت میں عمارت کو زیادہ دباؤ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ تو نہیں معلوم کہ اس عمارت کی تعمیر کب اور کہاں ہوگی لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ اس پر کام بہت جلد شروع کردیا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sculptures made of butter in the United States
Previous Post امریکا میں مکھن سے بنے مجسمے
Next Post ٹرمپ کے ساتھ سیلفیاں لینی ہیں تو لندن پہنچ جائیں!
If take selfies with Trump so reach London!

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.