اہم ترینکراچی:فیکٹری میں لگی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا Yes 1 Webmaster December 6, 2014December 6, 2014 1 min read Karachiکراچی (یس ڈیسک) سائٹ ایریامیں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر بریگیڈ آفیسر احتشام الدین نے بتایا کہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیمیکل کے باعث آگ پر قابو پانےمیں تاخیر ہوئی۔ Share this: 0
سعودی ارامکو اور قطر گیس فیلڈ پر حملے اسرائیل نے کیے، اہم خلیجی ملک نے بم دھماکوں کی سازش کرنے والے موساد ایجنٹس گرفتار کر لیے، امریکی مبصر کا دعویٰ March 3, 2026
ایران پر حملہ: ناجائز، غیر قانونی اور دنیا کے لیے خطرناک، عالمی دفاعی تجزیہ کاروں نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا March 3, 2026
ٹرمپ کا برطانیہ کو تنقید کا نشانہ: ایران پر حملوں میں تعاون سے انکار پر تعلقات میں کشیدگی March 3, 2026
ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ، ٹرمپ نے جلد از جلد جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا March 3, 2026