yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اختلافات ختم: مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے ساتھ کن شرائط کے تحت حمایت کا اعلان کر دیا؟ ناقابل یقین خبر

Web Editor August 25, 2018 1 min read
Finish the differences: PML-N announces support under the terms of Tehreek-e-Insaf?
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پہلی مرتبہ اختلافات ختم کرکے مسلم لیگ ن نے بھی تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔لیگی سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کرنا ہمارا آئینی حق ہے لیکن تحریک انصاف بے فکر رہے ہم ہر اچھے کام میں تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں

تفصیلات کے مطابق یہ بات ہمارا خاصا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جتنا بھی اختلاف موجود ہو لیکن جیسے ہی اجتماعی معاملات کی بات ہو یا ہم پر کوئی مشکل مرحلہ درپیش ہو تو ہم آپسی اختلافات بھلا کر ایک جان ہو جاتے ہیں۔اس موقع ایسی ہی ایک مثال مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف نے بھی قائم کی۔ویسے تو پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو آپس میں سخت سیاسی حریف سمجھا جاتا ہے لیکن امریکا اور پاکستان کے تعلقات کے موجودہ تناظر میں مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس موقع پر نجی ٹی وی ایک پروگرام میں لیگی سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس میں حالیہ صورتحال پر بات کررہے تھے ۔اس موقع پر سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے تحریک انصاف کو یقین دلایا کہ آپ لوگ بے فکر رہیں ،ہم ہر اچھے کام میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم ہم اپوزیشن میں بیٹھ کر حکومت پر تنقید کرنا ہمارا حق بھی ہے اور آئینی کردار بھی ہے۔عندلیب عباس نے بھی لیگی سینیٹر کی بات کو خوش آمدید کیا۔اس موقع پر میزبان حامد میر کا کہنا تھا کہ یہ سب سن کر مجھے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے اور مجھے یقین ہے کہ ایسی ہی حیرت ہماری قوم کو بھی ہو رہی ہے کہ مسلم لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی موقف رکھتے ہیں اور اہم معاملات پر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The world where is the unit of azan...
Previous Post دنیا کی واحد اذان جس کو مکمل کرنے کے لئے 22 افراد شہید ہوئے۔۔۔۔ایک ایمان افروز تحریر ملاحظہ کیجیے
Next Post وہ ’’خفیہ بولی‘‘پاکستان کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی لڑکیاں لڑکوں سے اپنی باتیں چھپانے کے لئے استعمال کرتی ہیں، ایک بار جان لینے کے بعدآپ آسانی سے انکے راز پکڑ سکتے ہیں
PRIVATE, TALKING, BY, GIRLS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.