yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

رواں سال ٹیکس محصولات میں 18فیصد اضافہ ہوا، وزیر خزانہ

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
, Finance Minister
, Finance Minister

اسلام آباد…… وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے رہی ہے رواں سال ٹیکس محصولات کی مد میں 18فیصد اضافہ ہواعالمی بنک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی معاملات عالمی بنک کے لئے بھی انتہائی اہم ہیں پاکستان کا دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکلنا بڑی کامیابی ہے۔
وہ اقتصادی امور کے وزراءکے اجلاس سے خطاب کررہے تھے، عالمی بنک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم اس موقع پر موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پاکستانی سکوک بانڈز کو توقع سے زیادہ پذیرائی ملی 2013 کے بعد ہمارا سب سے بڑا ہدف معیشت کی بحالی تھا سب سے پہلے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا افراط زر کو تاریخ کی کم سے کم سطح پر لے آئے ہیں۔ صحت اور تعلیم کے شعبوں پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تیس ماہ میں معیشت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں رواں سال محصولات کی مد میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔ مجموعی قومی پیداوار کو پانچ فیصد تک لانے کا ہدف ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں تمام اعشاریے مثبت ہیں۔ گزشتہ مالی سال میں مالیاتی نظم و نسق کے باعث تمام اہداف حاصل کئے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ انکم سپورٹ پروگرام کی مجموعی رقم میں تین گنا اضافہ کیا گیا، گزشتہ دو سال میں انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ دوگنا کیا۔ بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لئے طلباءکے وسائل میں بھی نمایاں اضافہ کیا گیا۔
سحاق ڈار نے کہا کہ 1999میں پاکستان کے پاس ضرورت سے زائد بجلی موجود تھی، گزشتہ ادوار میں توانائی منصوبے نہ لگنے سے بجلی بحران کا سامنا ہے، توانائی کے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام کررہے ہیں 2018تک قومی نظام میں دس ہزار میگا واٹ بجلی شامل ہونے سے لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی بنک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی معاملات عالمی بنک کے لئے بھی انتہائی اہم ہیں۔ پاکستان کا دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکلنا بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کے اقتصادی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ کسی بھی ترقی پذیر ملک میں نوے فیصد روزگار نجی شعبہ دیتا ہے، پاکستان میں نجی شعبے کی ترقی حوصلہ افزا ہے۔عالمی بنک کے صدر نے کہا کہ ہم معاشی ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ تجربات کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں۔ انسانی وسائل کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری بہت ضروری ہوتی ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری ترقی کے لئے اہم ہے، پاکستان کو غربت اور بے روزگاری جیسے مسائل کا سامنا ہے پاکستان اپنے معاشی ترقی کے اہم دور سے گزر رہا ہے، معاشی ترقی کے لئے پاکستان کو آنے والے وقت میں پیداوار مزید تیز کرنا ہوگی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
state life insurance
Previous Post چین دنیا کی تیسر ی بڑی بیمہ منڈی بن گیا
Next Post انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.