yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالآخر میاں شہباز شریف کے داماد کی شامت آ گئی ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

Web Editor August 7, 2018 1 min read
Finally, the death penalty for the death of Mian Shahbaz Sharif, the court issued a big order
Share this:

لاہور;پنجاب کمپنیزسکینڈل میں احتساب عدالت نے شہبازشریف کے داماد کواشتہاری قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کمپنیزسکینڈل میں علی عمران کواشتہاری قراردینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا ، پراسیکیوٹرنیب نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب نے عمران علی کومتعددبارطلب کیالیکن وہ بیرون ملک فرارہوگئے،

علی عمران یوسف متعددبارطلبی کے باجودپیش نہیں ہوئے۔وارث علی نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین نیب نے عمران علی یوسف کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں۔عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب کمپنیز سکینڈل کے ملزم علی عمران کو اشتہاری قراردیا جائے،احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے دلائل سننے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد عمران علی یوسف کواشتہاری قراردے دیا۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 249 کراچی سے کامیاب پی ٹی آئی امیدوار فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔واضح رہے کہ حالیہ عام انتخابات میں این اے 249 کراچی سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پی ٹی آئی کے امیدوار فیصل واوڈا سے ہار گئے تھے۔ اس حلقے سے فیصل واوڈا 35344 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے جبکہ شہباز شریف 34626 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے تھے۔شہباز شریف نے این اے 249 کراچی میں 700 سے زائد ووٹوں کے فرق سے ہارنے پر دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جسے ریٹرنگ افسر نے مسترد کردیا تھا۔گزشتہ روز شہباز شریف کی جانب سے این اے 249 کے نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی گئی تھی

اور بعدازاں انہوں نے آج انتخابی نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا۔صدر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ووٹوں کی گنتی میں شدید بےقاعدگیاں ہوئی ہیں اور انہی بے ضابطگیوں کے باعث پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کامیاب ہوئے ہیں لہذا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاحکم دیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ نے آج درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو این اے 249 کراچی سے پی ٹی آئی امیدوار فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔دوسری جانب عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین سے 10 اگست تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the action of the Tehreek-e-Insaf's IT Export Tigers with other parties on election day? Knowing the procedure, you will find the original story hidden behind the wonderful achievements of PTI candidates
Previous Post تحریک انصاف کے آئی ٹی ایکسپرٹ ٹائیگرز نے الیکشن والے دن دیگر جماعتوں کے ساتھ کیا کارروائی ڈالی ؟ طریقہ کار جان کر آپ کو پی ٹی آئی امیدواروں کی شاندار کامیابیوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی پتہ چل جائے گی
Next Post جب شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم مجھے ملنے آئے تو انہوں نے مجھے یہ بات کہی مگر ۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس نے انکشاف کر دیا
When Shahid Khaqan Abbasi came to meet me as prime minister, he told me that ... Chief Justice revealed.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.