yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

Yes 1 Webmaster February 26, 2015 1 min read
Cyber Center
Share this:
Cyber Center
Cyber Center

اسلام آباد (یس ڈیسک) کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا، لاٹری نکلنے کے سبز باغ دکھائے، ای میل اکاؤنٹ ہیک کیا یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے فراڈ کیا یا کسی کو دھمکی دی تو جان لے، اس کی تو شامت آ گئی۔ ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سائبر کرائم خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں مگر اکثر لوگوں کو تو یہ بھی معلوم نہیں کہ سائبر جرائم آخر ہیں کیا ؟ تو پھر جان لیں کہ انٹرنیٹ یا موبائل فون کے ذریعے کوئی مالی فراڈ یا جعلسازی کرے، کسی کے بنک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرے۔ لاٹری یا نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورے یا بھتہ مانگے، کسی کو دھمکی دے یا تنگ کرے، ای میل یا کسی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو ہیک کرے، کسی کی شناخت کا استعمال کرے

منی لانڈرنگ کرے، چربہ سازی یا انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس کی خلاف ورزی میں ملوث ہو، الیکٹرانک دہشت گردی یا کمپیوٹر وائرس پھیلانے کا مرتکب ہو تو یہ سب سائبر کرائم ہیں۔ ایسے تمام جرائم سے نمٹنے کے لیے ایف آئی اے نے کمر کس لی ہے اور عوام کو آگاہی دینے کے لیے طلبہ پر مشتمل سائبر اسکاؤٹس کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ مجرم اب بچ نہیں پائیں گے، شکایات درج کرانے کا طریقہ بھی انتہائی آسان ہے، ویب سائٹ nr3c.gov.pk بھی ہے اور فون نمبر 9911 ہے۔ ڈائریکٹر نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم یاسین فاروق کا کہنا ہے کہ ہم نے سائبر ریسکیو سروس شروع کی ہے 9911، اپ پورے پاکستان میں جہاں ہوں 9911 ڈائل کریں اور آگے آپ کو 24گھنٹے اور ہفتے کے 7 دن آپ کو الرٹ آفیسر جو سائبر کرائم جانتا ہوگا

آپ کو گائیڈ کرے گا اور شکایت درج کرے گا۔ سائبر کرائم کی شکایات درج کرانے کے لیے راولپنڈی، اسلام آباد کے علاوہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں سینٹرز بھی قائم کیے گئے ہیں، اگر جرم بیرون ملک سے کیا گیا ہو تو مجرم کا پیچھا متعلقہ سفارتخانے کے ذریعے بھی کیا جائے گا۔ ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سائبر کرائم جس سے ساری دنیا میں پرابلم بن رہی ہیں، اگر فائٹ بیک نہ کریں تو یہ ایک ایسا پرابلم بنے گا جیسے آج کل پاکستان میں دہشت گردی کا پرابلم ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم ثابت ہو گیا تو اس کی سزا دو سال سے 12 سال تک قید جب کہ 5 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post کشمیر کنسرن برطانیہ کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے ایک اہم کانفرنس کی خبر کی تصویری جھلکیاں۔
Next Post مریدکے: چھت سے گرنے والی 5 سالہ بچی اسپتال میں دم توڑ گئی
Muridke

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.