yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دراز قد افراد کو پیش آنے والی چند حیرت انگیز مشکلات

MH Kazmi January 13, 2017 1 min read
Few Amazing difficulties encountered with tall people
Share this:

 لندن: پست قد شخص کو دیکھ کر لوگ عموماً تعجب کا اظہار کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ضرورت سے زیادہ لمبے افراد توجہاں توجہ کا مرکز بنتے تھے وہیں ان کی مشکلات دیکھ کر انسان حیرت زدہ رہ جاتا ہے۔

غیرمعمولی قد کے حامل افراد بعض اوقات اپنے لمبے قد کا فائدہ اٹھاتے ہیں لیکن عموماْ انہیں دراز قد ہونے کی وجہ سے روز مرہ کے امور میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بس میں سفر کرنا ہو یا کسی بھی عمارت میں داخلے کے وقت انہیں سر جھکانا پڑتا ہے یہی نہیں سوتے ہوئے بھی بیڈ چھوٹا معلوم ہوتا ہے۔ زیر نظر چند تصاویر ایسی ہیں جن میں دراز قد افراد کی مشکلات محسوس کی جاسکتی ہیں۔

نوجوان باتھ روم میں نہانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن موصوف اپنے لمبے قد کی وجہ سے باتھ روم کی چھت سے لگے ہوئے ہیں۔

دراز قد نوجوان اپنی اہلیہ سے گلے مل کر خوشی کا اظہار کر رہا ہے لیکن موصوف کی اہلیہ کا قد صرف ان کے سینے کے برابر ہی آتا ہے۔

اپنے گھر میں ورزش کرنے والے نوجوان نے کمرے میں ایک مخصوص جگہ بنائی ہوئی ہے جہاں اس نے اپنا سر چھت سے لگنے سے بچنے کے لئے چھت میں جگہ بنائی ہوئی ہے۔

کار میں اگر سر نہیں آتا تو دراز قد شخص نے کار کی چھت میں ہی سوراخ کرالیا۔

طویل القامت شخص بیڈ پر سورہا ہے لیکن اس کی ٹانگیں بیڈ سے باہر نکلی ہوئی ہیں۔

چھ فٹ سے لمبا شخص بس میں انتہائی مشکل میں سفر کر رہا ہے۔

انتہائی تکلیف دہ انداز میں نوجوان سفر کرتے ہوئے۔

طویل شخص کا سر اکثر چھت پر لٹکے فینسی بلب سے ٹکرا جاتا ہے جس سے وہ بہت پریشان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Since 20 years his intestines hurt walking woman
Previous Post 20 سال سے اپنی انتڑیاں شاپر میں لیکر پھرنے والی خاتون
Next Post سونے کے ورق میں لپٹا پیزا
Pizza wrapped in gold foil

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.