yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

14 فروری، محبت یا بے حیائی کا دن

Yes 2 Webmaster February 13, 2016 1 min read
14 February
Share this:
14 February
14 February

تحریر : عائشہ احمد
محبت کےا ہے؟ اور ےہ کس سے کرنی چاہے؟ ےہ وہ سوالات ہیں جو ہر انسان کے ذہن مےں گونجتے ہےں۔ اس کا جواب مختلف ادوار نے مختلف ادیبوں، شاعروں، لکھارےوں نے اپنے مختلف انداز میں دےا ہے ۔کوئی اسے عشق ھقیقی گردانتا ہے اور کوئی اسے عشق مجازی مانتا ہے۔محبت وہ پاکےزہ جذبہ ہے جو انسان کی روح مےں ہوتا ہے اور اےسا چاقتور ہتھیار ہے جو پتھر سے پتھر دل انسان کو بھی موم بنا دےتا ہے۔ہر دور میں محبت مختلف انداز سے کی جاتی ہے۔اﷲکی اپنے نبی پاکﷺ سے محبت،نبی پاکﷺ کی اپنی امت سے محبت، صحابی کرام کی نبی پاکﷺ سے محبت۔ وقت کے ساتھ ساتھ محبت کے تقاضے بھی بدلتے گئے اور پھر محبت کی مختلف داستانےں وجود مےں آنے لگیں۔ ہےرا اور رانجھا،سسی، پنوں۔ سوہنی، مہیوال۔ مرزا ،صاحباں، لےلی مجنوں، رومےو، جےولٹ، ےہ وہ تمام قصے اور کہانیاں ہیں جو آج تک لوگوں کی زبان پہ زدو عام ہیں۔آج بھی اگر محبت کی بات کی جاتی ہے تو ان کرداروں کی لازاوال محبت کا ذکرضرور آتا ہے۔

ےہ فرضی کردار ہیں ےا حقیقی ،بہر حال ان محبت کی داستانوں مےں پاکےزگی دکھائی دےتی ہے۔اس لےے کہ ان محبت کی لازوال داستانوں مےں محبت جسم سے نہیں بلکہ روح سے کی جاتی تھی ۔ےہی وجہ ہے کہ ےہ کردار آج بھی زندہ ہیں اور رہتی دنیا تک زندہ رہےں گے۔ےوں ےوں زمانہ ترقی کرتا گےا محبت کے انداز بھی بدل گئے۔بلکہ ےہ کہنا مناسب ہوگا کہ وہ لوگ ہی بدل گئے جن کیے نا صرف دل پاکےزہ ہوتے تھے بلکہ محبتیں بھی پاکےزہ ہوتی تھیں۔جو محبت کو آخری دم تک نبھانے کا عہد کرتے تھے تو اس پر مرتے دم تک قائم رہتے تھے۔آج کل کی محبت پانی کے بلبلے کی طرح ہے ۔چند لمحوں مےں ختم ہوجاتی ہے اور پھر تو نہےں تو اور سہی،اور نہےں تو اور سہی۔ اب محبت کم اوے بے حےائی زےادہ ہوگئی ہے۔محبت کے نام پہ لڑکے اور لڑکوں کا آزادانہ مےل ملاپ معاشرے کی تباہی کا باعث بن رہا ہے ۔مغرب کی نام کی محبت ہمارے معاشرے مےںناسور کی شکل مےں پنپ رہی ہے اور ہم حقیقت سے نظرےں چرائے تماشائی بنے معاشرے کی بربادی کا تماشہ دےکھ رہے ہیں ۔اور رہی سہی کسر مغرب کے نام نہاد تہوار وےلنٹائن ڈے نے پوری کر دی۔

پاکستان مےں پچھلے چند برسوں مےں ےہ تہوار قومی سطح پر مناےا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز اورریڈےو سٹیشنز پر باقاعدہ ٹرانسمیشنز دکھائی جاتی ہےں۔گھروں مےں تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔سکولز،کالجز اور ےونیورسٹیز مےں لڑکے اور لڑکےاں اےک دوسرے کو پھول اور تحائف پیش کرتے ہیں۔اس دن ملک کے تمام ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس مےں نوجوان لڑکے اور لڑکےوں کی بھرمار ہوتی ہے جو اپنے گھر والوں سے چھپ کر ےہ دن منانے آئے ہوتے ہیں۔اور والدین ان تمام باتوں سے قطع تعلق ےہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ ان کے ہونہار بچے علم کے زےور سے آراستہ ہونے کے لیے پڑھنے گئے ہیں لےکن پائے وہ کہیں اور جاتے ہیں۔وےیلنٹائن ہے کےا ؟ اس بارے میں مختلف کہانیاں گردش کر رہی ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ ےہ اےک خالص رومی تہوار ہے۔جس کی ابتدا ئ1700 سال قبل ہوئی۔اور آج ےہ اےک مشہور و مقبول تہوار کے حوالے سے پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک اور پوری دیا میں منایا جاتا ہے۔مغرب کے لیے ایسے تہوار منانا غیر اخلاقی اور غیر قانونی نہیں ہے۔بے راہ روی تو ان کے معاشرے کا خاصہ ہے لیکن پاکستان جیسا اسلامی ملک جو حاصل ہی اسلام کے نام پہ کیا گیا ہو وہاں اس طرح کے تہوار منانے کا کےا جواز ہے۔انگریزوں کو یہ تہوار منانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔لیکن ہمارا معاشرہ بے راہ روی کی طرف جا رہاہے۔نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ا س تہوار کو منانے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔مےرا سوال تمام مردوں سے ہیے کہ وہ جب کسی لڑکی کو ویلنٹائن وِش کرتے ہیں تو وہ ےی کیوں نہیں سوچتے کہ ان کے گھر میں بھی بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔

کےا وہ ےہ برداشت کر لیں گے کی ان کی بہن سے کوئی محبت کا اظہار کرے ہرگز نہیں تو پھر دوسروں کی بہن بیٹیاں بھی تو کسی کی عزت ہےں۔عزت دو گے تو عزت لو گے۔اور لڑکیاں ےہ کﺅں نہیں سوچتی کہ چند دن کی ےہ محبت ان کے لیے زندگی بھر کا روگ بن سکتی ہے۔اور پھر معاشرے میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتیں۔ حےا دار آنکھیں مرد دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں کہ ےہ کسی عزت دار باپ کا بیٹا،غیرت مند باپ کا بھائی اور با حےا ماں کا بیٹا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ”مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔اور ےہی ان کے لیے پاکےزگی ہے۔اور لوگ جو کچھ کریں اﷲ تعالی سب سے باخبر ہے۔اور مسلمان عورتوں سے بھی کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دےںاور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں“۔

کےا ہمارے لےے اﷲ تعالی کا ےہ حکم کافی نہیں ۔ہم کیسے اﷲ پاک کے احکامات کو جھٹلا سکتے ہیں؟ کیسے اس کی آیتوں کا انکار کر سکتے ہیں ۔کےا ہم گذشتہ قوموں کی بربادی بھول گئے ہیں کہ جن انہوں نے اﷲ پاک کی آیتوں کا انکار کےا تو اﷲ نے ان کو صفحہءہستی سے مٹا دےا اور ان پہ اپنا عذاب نازل کر دےااور ہمارے لے عبرات کا نشان بنا دیا۔لےکن ہم پھر بھی اس سے سبق نہیں سیکھ رہے۔ہم کس طرف جا رہے ہیں۔دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر ہم اپنے اصل مقصد سے ہٹتے جا رہے ہیں۔نام نہاد آزادی کہ نام پہ اپنے معاشرے میں وےلنٹائن کی صورت میں بے حےائی اور فحاشی کو عام کر رہے ہیں ۔اور عذابِ الہی کو دعوت دے رہی ہیں ”اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے شکست دینی ہو تو اس کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلادو“۔ (صلاح الدین اےوبی)۔

ےہ وہ کڑوا سچ ہے جس سے سن کر ہم نہیں چونکتے۔مغرب جس طرح ہمارے نوجوانوں میں بے راہ روی پھیلا رہا ہے ےہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔محبت کے لیے صرف ایک دن ہی کیوں؟ محبت صرف اےک لڑکے اور لڑکی کے درمےان ہی کیوں؟ ارے محبت کرنی ہے تو اُس خالق کائنات سے کرو کہ جو ہمیں ستر ماﺅں سے زےادہ پیار کرتا ہے جو ہماری ہر غلطی اور گناہ کو ہمارے ندامت کے ایک آنسو کے بدلے معاف فرما دیتا ہے۔جو ہمیں دن میں پانچ بار کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔محبت کرنی ہے تو اُس مالک کائنات سے کرو جس کی عطا کی حد تو دیکھو کہ اپنا محبوب ہمےں بخش دیا۔ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا۔محبت کرنی ہے تو اُس سرورِ کونین حضرت محمدﷺ سے کرو جو ہماری بخشش کے لیے راتوں کو اٹھ کر روتے تھے۔جو اپنی جلوتوں اور خلوتوں میں ہماری مغفرت کی دعائیں مانگتے تھے۔ارے محبت کرنی ہے تو ضلفائے راشدین سے کرو جو راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں گشت کرتے تھے کہ کوئی بھوکا تو نہیں ہے۔

محبت کرنی ہے تو اپنے ماں باپ سے کرو جو ہماری خاظر اپنا سکھ چین ہم پہ قربان کر دیتے ہیں۔محبت کرنی ہے تو اپنی بہن سے کرو جو اپنے بھائی کی عزت کی خاطر اپنا آپ قربان کر دےتی ہے ۔محبت کرنی ہے تو اپنے بھائی سے کرو جو اپنی بہن کی آنکھوں میں اےک آنسو نہیں آنے دےتا۔محبت کرنی ہے تو اُس بوڑھے آدمی سے کرو جو سخت گرمی اور سردی میں اپنے ناتواں کندھوں پہ بوری اٹھائے مزدوری کر رہا ہے تاکہ اپنے بچوں کا پیٹ بھر سکے۔محبت کرنی ہے تو اُس ماں سے کرو جو اپنے بھوکے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لےے اپنی عزتبیچ دیتی ہے۔محبت کرنی ہے تو اپنے رشتہ داروں سے کرو جو آپ کا نارواں سلوک کی وجہ سے آپ کے گھر نہیں آتے۔محبت کرنی ہے تو اُس پڑوسی سے کرو جو رات کو بھوکا سو گےا،جس کے بچے بھوک سے بلکتے رہے۔محبت کرنی ہے تو اُس ےتےم سے کرو جو ہماری امداد کا منتظر ہے۔

محبت کرنی ہے تو اُس فٹ پاتھ پہ پڑے بچے سے کرو جو پڑھنا چاہتا ہے لیکن وسائل نہہونی کی وجہ سے پڑھ نہیں پایا اور بھےک مانگنے پر مجبور۔محبت تو وہ سمندر ہے جس میں انسان ڈوب کر بھی تیرتا ہے۔جس کے طلاطم میں گم ہو کر وہ اپنی ذات کی نفی کر کے صرف اپنے ب کی رضا کی خاطر محبت کے سمندر میں ڈوب کر دوسروں کے دکھ درد سمیٹ لیتا ہے۔اور وہ اس سمندر سے پھر سر خرو ہو کر نکلتا ہے جس سے نا صرف اس کی دنیا سنورتی ہے بلکہ آخرت بھی سنور جاتی ہے۔ےہ اےک دن کی محبت صرف تھوڑی دیر کی لذت کے لیے ہے۔چند دن کی دیناوی زندگی میں کھو کر آخرت کو بھول جانا کہاں کی عقل مندی ہے۔اصل محبت تو اپنے رب سے اور اس کے احکامات کی پیروی کرنے سے ہے۔ےہی سےدھا راستہ ہے ےہی صراط مستقیم ہے۔آﺅ کامیابی کی طرف ،آﺅ کامیابی کی طرف۔آﺅ روشنی کی طرف۔آخر کار ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
ہوس نے کر دےا ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو
اخوت کا بےان ہو جا ، محبت کی زبان ہو جا

تحریر : عائشہ احمد
Email: urdu.article@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post امریکا نےپاکستان کو8ایف 16 طیارےدینےکی منظوری دیدی
Next Post کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں
Valentines Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.