yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب کا خوف؛ پاکستان اسٹیل کی زمین کے نرخ کا ازسرنوتعین کیا جائیگا

Web Editor December 7, 2017 1 min read
Fear of NAB; Pakistan steel land Price will be determined from the begining
Share this:

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا گیا جس میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کی مد میں 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکانہے۔

Fear of NAB; Pakistan steel land Price will be determined from the beginingذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ساڑھے 3ہزار ملازمین مئی 2015 سے پراویڈنٹ فنڈ اور اپریل 2013سے گریجویٹی سے محروم ہیں اور اب ان ملازمین کو یکمشت بقایاجات کی ادائیگی کے لیے 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے، بورڈ سے منظوری کے بعد اس پیکیج کو حتمی منظوری کے لیے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو بقایاجات کی مد میں 30 جون 2017 تک مجموعی طور پر 10ارب 86 کروڑ 65 لاکھ روپے ادا کیے جانے ہیں جس میں گریجویٹی 5 ارب 31 کروڑ اور پراویڈنٹ فنڈ کا حصہ 4 ارب 42کروڑ روپے بنتا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب کے خوف کی وجہ سے بورڈ نے اسٹیل ملز کی اراضی پر سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کے لیے 1500ایکڑ اراضی کی قیمت کا ازسرنو تعین کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے اور اس ضمن میں بورڈ اجلاس میں یہ معاملہ دوبارہ اٹھایا جائے گا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق اراضی کی قیمت کا تعین مارکیٹ ویلیو پر کیا جائے گا، کم قیمت پر اراضی فروخت کی گئی تو یہ سیدھا نیب کیس بنے گا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ کے گزشتہ اجلاس میں فی ایکڑ زمین 1 کروڑ 30 لاکھ روپے پر فروخت کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

تاہم کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اب ازسرنو تعین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ کی جانب سے اراضی کی قیمت کا ازسرنو تعین کرنے کے فیصلے سے واضح ہوتا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں کم قیمت پر اراضی فروخت کرنے کی منظوری دی گئی تھی، اس لیے بورڈ نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے قبل زمین کی قیمت کا تعین نجکاری کمیشن سے کرایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اراضی کی قیمت کا حتمی تعین نہ ہونے سے اقتصادی زون کے قیام میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Al-Azizia reference: decision safe on Nawaz Sharif's request
Previous Post العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Next Post سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا
The Hawailian tragedy was sacked for a year

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.