yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

MH Kazmi July 5, 2017 1 min read
Fear of Hindu extremists: The Indian Muslim man forced to travel by wearing burqa
Share this:

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کے خوف سے مسلمان نوجوان برقع پہن کر سفر کرنے لگے۔

Fear of Hindu extremists: The Indian Muslim man forced to travel by wearing burqa
Fear of Hindu extremists: The Indian Muslim man forced to travel by wearing burqa

بھارت میں آئے روز اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جب کہ بی جے پی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو گاؤ رکشا کے نام پر قتل کرنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھارتی شہر ہریانہ کے علاقے بلبھ گڑھ  کے رہائشی 16 سالہ جنید خان کو دہلی سے واپس آنے والی ٹرین میں جگہ نہ دینے پر  گائے کا گوشت لے جانے کے الزام میں قتل کردیا گیا جب کہ اس واقعے کے بعد بھارت میں مسلمانوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر مشکوک حرکتوں پر برقع پہنے سفر کرنے والے مسلمان مسافر نجم الحسن کو پولیس نے گرفتار کرلیا جب کہ پولیس کے مطابق 42 سالہ شخص کی ‘مشکوک’ حرکتوں پر مسافروں نے اطلاع دی جس پر انہیں حراست میں لیا گیا جہاں برقع میں خاتون کی بجائے ایک مرد نکلا۔ تفتیش پر نجم الحسن نے بتایا کہ اس نے قتل کیے جانے کے ڈر سے برقع پر پہن کر سفر کیا کیوں کہ گزشتہ ہفتے علی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر غلطی سے ایک شخص کو دھکا لگ گیا تھا جس کے بعد اس کے ساتھی نے مذہب کو بنیاد بنا کر تذلیل کی تھی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں جنید خان کے قتل اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد  کافی خوفزدہ تھا لہذا اسی لیے برقع پہن کر بیمار کزن کی تیمارداری کے لیے دہلی جارہا تھا۔ دوسری جانب پولیس نے بیان ریکارڈ کرنے کے بعد نجم الحسن کو رہا کردیا ہے جب کہ وہ قاسم پور پاور اسٹیشن پر بطور اسسٹنٹ انجینئر ملازمت کرتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Michael Clarke active to finish the dispute in the Australian board and players
Previous Post مائیکل کلارک آسٹریلوی بورڈ اور کھلاڑیوں میں تنازع ختم کرانے کیلیے سرگرم
Next Post پاناما اور جیلوں سے ڈرنے والے تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے، آصف زرداری
Do not want to live in history who is afraid of Panama and Prisoners, Asif Zardari

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.