yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا

MH Kazmi September 18, 2020 1 min read
Share this:

سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا، سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے فیصلے کو یکطرفہ اور غیرقانونی قرار دے دیا۔ ذرائع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا ہے، سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا،سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے جرمانہ کرنے کے فعل کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا ہے۔

ایف بی آر کا سرینا عیسیٰ سے متعلق فیصلہ 164 صفحات پر مشتمل ہے۔فیصلے میں بتایا گیا کہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ سرینا عیسیٰ پر جرمانہ 14 ستمبر کو عائد کیا گیا۔سرینا عیسیٰ کو جرمانہ کرنے سے قبل 3 شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔ایف بی آر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں متعین وقت میں فیصلہ کرنا تھا۔

ایف بی آر سرینا عیسیٰ کو جرمانہ کرنے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گا۔

اسی طرح جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے فیصلے کو یکطرفہ اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے مجھے سنے بغیر فیصلہ دیا ہے، جو کہ غیرقانونی ہے۔اس سے قبل 29 اگست کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا فائز عیسیٰ کی منی ٹریل کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا تھا، سرینا عیسیٰ محدود آمدن میں لندن جائیدادیں نہیں خرید سکتیں۔

ایف بی آر نے سرینا کی لندن میں جائیدادوں کی منی ٹریل کا جائزہ لیا ہے۔ ایف بی آر اس میں ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ سرینا اپنی محدود آمدن سے لندن میں جائیدادیں نہیں خرید سکتیں۔یعنی سرینا اپنی مجموعی آمدنی سے لندن میں جائیداد نہیں خرید سکتیں۔ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کو 21اگست کو سیکشن 122اور سیکشن 111کے تحت دو نوٹسز بھیجے۔جس میں کہا گیا کہ لندن کی دونوں جائیدادوں کی قیمت 10کروڑ 43لاکھ روپے تھی۔

ایف بی آر کے مطابق سرینا کی ٹیکس والی آمدنی 93لاکھ 75ہزار روپے تھی۔اس پر سرینا عیسیٰ نے بھی ایف بی آر کو 21اگست کے خطوط کا جواب جمع کروا دیا ہے۔جس میں سرینا عیسیٰ نے سوال اٹھایا کہ ایف بی آر نے میری 2243کنال زمین کی زرعی آمدن شامل نہیں کی ہے۔ایف بی آر نے کلفٹن کی جائیداد کی وصول آمدن بھی شمار نہیں کی۔ میری ملازمت کی آمدن بھی لندن کی جائیدادوں میں شامل نہیں کی گئی۔ایف بی آر میں جمع میری انکم ٹیکس کی تفصیلات نہیں ظاہر نہیں کی گئیں۔سرینا عیسیٰ نے کہا کہ انہیں ایف بی آر کی ٹیم پر اعتماد نہیں ہے۔ایف بی آر کی ٹیم میرے گوشواروں میں بھی ردوبدل کرسکتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مروہ کے والد نے ندا یاسر کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
Next Post اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.