yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا جیت گئے وزیر اعظم ہار گئے۔۔۔؟؟؟ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

MH Kazmi October 16, 2019 1 min read
FAZAL UR RAHMAN, WON, THE, MATHC, AND, PRIME, MINISTER, LOOSED, THE, GAME
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیے جائیں، فضل الرحمان سے مذاکرات کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کے سربراہ پرویز خٹک ہونگے۔تفصیلاتکے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی اپوزیشن کی جانب سے پیشش کیے جانے والے مطالبات پر مذاکرات کرے گی

اس کے علاوہ مولانا فضل الرحمان سے بھی مذاکرات کیے جائیں گے۔ دوسری جانب سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھریوں سے پہلے تو کہا گیا کہ وہ اپنی پارٹی پی ٹی آئی میں ضم کریں لیکن انہوں نے انکار کردیا ہے اورکہا کہ کل کو پی ٹی آئی والے ہمیں لات ماردیں تو کدھر جائیں گے ۔ یہ فضل الرحمان کو کچھ دیں گے تو معاملات سیٹل ہونگے ۔ ن لیگ ابھی تک تقسیم ہے جبکہ پی پی کو اعتراض ہے کہ لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں جے یو آئی پی ٹی آئی کی اتحادی ہے اس کوکلیئر کیا جائے ۔ شہبازشریف بھی مارچ میں شرکت کرسکتے ہیں یہ ناممکن نہیں ۔ ہارون الرشید نے کہا کہ استعمار کا ایجنڈاہے کہ کسی اسلامی ملک میں سیاسی استحکام نہ رہنے دیاجائے یہ نہیں ہوسکتا کہ فضل الرحمان کے بیرون ملک رابطے نہ ہوں، وہ تو اقتدار کیلئے امریکی سفیرکے پاس بھی گئے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ 445 محکموں میں ریشنلائزیشن کی جارہی ہے انہیں ختم نہیں کیاجارہاہے ۔صورتحال یہ ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں ایک جنگ چھڑی ہوئی ہے ، فردوس عاشق اعوان چاہتی ہیں کہ شہباز گل کو لایا جائے جبکہ افتخاردرانی چاہتے ہیں کہ بابراعوان کو وزیراطلاعات بنایاجائے ۔ کیا حکومتیں اس طرح چلتی ہیں جیسے یہ چلا رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان اورفوادچودھری جیسے لوگ تبدیلی نہیں لا سکتے ہیں ان کا کام کنفیوژن پھیلاناہے ۔مغرب کی خفیہ ایجنسیاں کام کررہی ہیں اعلانات کچھ اورہیں مغرب تو پہلے سے چاہتا ہے کہ ترکی کو کمزورکیاجائے انہوں نے خلافت عثمانیہ کو بانٹ دیا اورمسلمانوں کو کمزورکیا۔تجزیہ کار اویس توحیدنے کہاہے کہ فضل الرحمان کی ڈنڈا بردار فورس کا امیچ اچھانہیں جارہاہے انہوں نے ابھی تک اپنا پلان نہیں بتایا ہے اسی وجہ سے پی پی اورن لیگ شش و پنج میں ہیں۔گورننس ایکسپرٹ ہارون خواجہ نے کہا کہ ہماری آزادی کو 70سال ہوگئے ہیں لیکن آج بھی ہماری سول سروس پرانے طریقے پرچل رہے ہیں جوانتہائی افسوس ناک ہے ۔

FAZAL UR RAHMAN, WON, THE, MATHC, AND, PRIME, MINISTER, LOOSED, THE, GAME

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIAN GUL AFRIDI, SENIOR, LEADER, PPP, DIED, IN, TERRORIST, ATTACK, IN, BAJORE
Previous Post انا اللہ وانا الیہ راجعون: پاکستان پیپلز پارٹی کے نامور رہنماء قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے
Next Post کائنات میں وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش کسی صورت ممکن نہیں ۔۔۔ ایک دلچسپ اور معلوماتی خبر
THE, PLACE, WHERE, KIDS, CAN NOT, BE, BORN, INTERESTING, INFORMATION

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.