yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی

Web Editor May 21, 2019 1 min read
Fawad Hassan Fawad opposed to becoming of Justice (R) Javed Iqbal as chairman NAB
Share this:

Fawad Hassan Fawad opposed to becoming of Justice (R) Javed Iqbal as chairman NABاسلام آباد: تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی تھی، ان کا قصور یہ ہے، آصف زرداری ک ورعشہ ہے کہ ان کا ہاتھ کانپتا ہے لیکن یہ کہہ رہے تھے کہ ڈر کی وجہ سے آصف زرداری کا ہاتھ کانپ رہا تھا، اتنا شرمناک انٹرویوجتنا چیئرمین نیب نے دیا میں نے آج تک نہیں دیکھا ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ افطار ڈنر سے مجھے کسی تحریک کی توقع نہیں تھی لیکن اس سے جو پورے ملک میں ہلچل مچی ہے ،ا س سے یہی ہونا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحریک اب جس جگہ پہنچ چکی ہے ، اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی ، جس وقت اپوزیشن کا افطار ڈنر ہورہا تھا ، اس وقت عمران خان بھی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کررہے تھے لیکن وہ اس موقع پر بھی جب فنڈریزنگ تقریب ہوتی ہے ، سیاسی بات کرنے سے بات نہیں آتے ، اس کامطلب یہ ہے کہ حکومت اپوزیشن کے اکٹھا ہونے سے پریشان ہے ۔انہوں نے کہا کہ چیئر مین نیب نے جو رویہ اختیار کیا ہے ، یہ جسٹس ثاقب نثار کاتھا کہ فیصلہ کرنے کے بعد عوام میں آکر قسمیں کھاتے تھے کہ یہ کام میں کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ فوادحسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی تھی ،ان کاقصور یہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کورعشہ ہے کہ ان کا ہاتھ کانپتا ہے لیکن یہ کہہ رہے تھے کہ ڈر کی وجہ سے آصف زرداری کا ہاتھ کانپ رہا تھا، اتنا شرمناک انٹرویو جتنا چیئرمین نیب نے دیا میں نے آج تک نہیں دیکھا۔

دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت احتساب کی وجہ سے خطرے میں نہیں آتی، اعمال کی وجہ سےآتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ مجھے نہ کسی سے کوئی گلہ ہے نہ کوئی شکایت ہے، میری ذات سے متعلق جو کہا گیا اس پر ہمیشہ خاموش رہا تاہم اب جواب نہ دیتا تو ادارے کے لیے نقصان دہ ہوتا، عدلیہ سے زندگی شروع کی اور میرا کیریئر کھلی کتاب کی طرح ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں تاہم نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، کہا جارہا ہے معیشت کی زبوں حالی میں نیب کا ہاتھ ہے، کیا ڈالر نیب کی وجہ سے بڑھا، ڈالر مہنگا ہونے میں نیب کا کیا قصور ہے، ڈالر کی قیمت اور آئی ایم ایف معاہدے سے نیب کا کیا تعلق ہے،نیب نے آج تک کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھایا جو ملکی معیشت کے لیے تباہ کن ہوتا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کاروباری شخصیات اور پبلک آفس ہولڈر میں فرق کرنا ہوگا جب کہ کسی بزنس مین کوکبھی ہراساں نہیں کیا گیا، نیب کا کام بزنس کمیونٹی کو تحفظ دینا ہے، موجودہ معاشی بحران حکومتی بحران کے بجائے قومی بحران ہے تاہم معیشت کی زبوں حالی میں نیب کا کوئی عمل دخل نہیں، نیب کا ہر قدم ملک کے مفاد میں ہے، جو ملک کے مفاد میں ہوگا وہی کروں گا۔چیئرمین نیب نے کہا کہ وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ نیب کو کوئی ڈکٹیٹ کرسکتا ہے تاہم نیب کسی دھمکی اور خوف کی پروا نہیں کرتا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
War between America and Iran
Previous Post امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ
Next Post مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا
Advisor Finance Abdul Hafeez Sheikh launched Operation Clean-up

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.