yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

میرا بھائی کہاں جارہا ہے، سر آپ کیلیے راستہ صاف کر رہا ہوں، فواد چوہدری کی اڑان کی تیاری، متنازعہ انٹرویو دلوانے والوں سے رابطہ

MH Kazmi June 27, 2020June 27, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) فواد چوہدری نے سوچ سمجھ کر انٹریو دیا،وہ پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں،ہو سکتا ہے وہ انہیں سندھ سے سینیٹر بنا دیں
معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے انٹرویو نے کچھ دنوں سے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اڑنے کے لیے پر تولنے لگتے ہیں۔
آپ کی خیال میں فواد چوہدری نے بغیر سوچے سمجھے انٹرویو دیا ہے؟ انہوں نے صرف ایک انٹرویو نہیں دیا بلکہ ایک اخبار کو انٹرویو دیا جس میں ایسے ہی سخت باتیں کہی۔فواد چوہدری اب پیپلزپارٹی سے سلام دعا بحال کر رہے ہیں ۔وہ فواد چوہدری کو سندھ سے سینیٹر بنا سکتے ہیں۔فواد چوہدری کہتے ہیں کہ مجھے اہمیت نہیں دی جا رہی۔فواد چودھری کو یہ بھی مسئلہ ہے کہ انہیں وزارت اطلاعات سے ہٹایا گیا۔ فواد چوہدری کے انٹرویو کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بیان خود نہیں دیا بلکہ ان سے دلوایا گیا تھا ۔ قمر زمان کائرہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہفواد چوہدری نے بیان خود نہیں دیا بلکہ بیان ان سے دلوایا گیا۔ قمر زمان کائرہ کا میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا جس کا مقصد خواتین کو مضبوط بنانا تھا۔ لوگوں نے اس پروگرام کی مخالفت کی لیکن زرداری صاحب نے کہا تھا کہ یہ بی بی کا خواب ہے، یہ پروگرام لازمی شروع ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ دونوں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے دیے گئے انٹرویو نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی میں ہلچل مچا دی ہے، اس اںٹرویو میں انہوں نے اسد عمر ، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے حوالے سے باتیں کی تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں النور مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا
Next Post ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.