yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بابائے خدمت عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر تحصیل پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

Yesurdu July 13, 2016 1 min read
Share this:
Father of world-
Father of world-

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)بابائے خدمت عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت سرپرست تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) ممتاز قانون دان ذوالفقار احمد ذولفی ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں چیئرمین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر مرزا شاہد انجم ،سینئر نائب صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر حمید چوہدری ،نائب صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر صغیر احمد راٹھور،جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر عمران رشید یاور ،چیئرمین مجلسِ عاملہ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر ،سیکرٹری مالیات تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر محمد آصف میر ایڈووکیٹ ،وائس چیئرمین مجلسِ عاملہ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر چوہدری آصف گڑھا نہالہ،ممبران مجلسِ عاملہ محمد اسماعیل چوہدری ،غلام فرید چوہدری ، ڈاکٹر امجد علی تبسم دانیال،چوہدری زبیر ،سیکرٹری اطلاعات و نشریاتتحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر ملک احسان الہٰی صابری ودیگر اراکینِ پریس کلب نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے ارا کین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار ایدھی انسانیت کی خدمت میں بہت بڑا نام تھے مرحوم نے اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی اور بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیااور اجلاس میں مرحوم عبدالستار ایدھی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عبدالستار ایدھی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یورو سٹی کھاریاں سرائے عالمگیرعید الفطر کے موقع پرفیملیوں نے وزٹ کیا
Next Post کشمیر میں شمع آزادی خون سے روشن ہے : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.