yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Father arrested who son prison in the cage up to twenty years
Share this:

ٹوکیو: جاپانی پولیس نے بیٹے کو لکڑی کے پنجرے میں 20 سال تک قید رکھنے پر 73 سالہ باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔

Father arrested who son prison in the cage up to twenty yearsبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی پولیس نے 73 سالہ شخص ’یوشی تانے یاما ساکی‘ کو اپنے حقیقی بیٹے کو ایک میٹر اونچے اور دو میٹر چوڑے لکڑی کے پنجرے میں 20 سال تک مبحوس رکھنے پر گرفتار کرلیا ہے۔ ساندا کے رہائشی ملزم نے اپنے بیٹے کو گھر کے نزدیک خصوصی طور پر بنائے گئے پنجرے میں قید رکھا تھا۔

ملزم کا کہنا تھا کہ اس کا بیٹا ذہنی مریض اور جارح مزاج ہے جو فوراً تشدد پر اتر آتا ہے اس لیے قید میں رکھنا ضروری تھا تاکہ کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے تاہم اس دوران باقاعدگی سے کھانا کھلانے کے لیے بیٹے کو باہر نکالا کرتا تھا جب کہ ہر دوسرے دن اسے نہلاتا بھی تھا جب کے 42 سالہ بیٹے کو اس وقت سے قید میں رکھنا شروع کیا تھا جب اس کی عمر 16 سال تھی۔

پولیس نے 73 سالہ باپ کے خلاف بیٹے کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ مقدمے کا مختلف پہلوؤں پر جائزہ لے رہے ہیں جس میں نحیف اور بیمار باپ کی کمزور معاشی اور جسمانی حالت کو بھی مدنظر رکھا جا رہا ہے۔ بیٹا کی کمر ایک جانب کو جھکی ہوئی ہے اور جسمانی طور پر لاغر ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The spokesperson of the Tehreek-e-Insaf denied the involvement of Chaudhry Nisar in the party
Previous Post ترجمان تحریک انصاف نے پارٹی میں چوہدری نثار کی شمولیت کی تردید کردی
Next Post شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
The missiles attack on Syria's military base, many people were killed and injured

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.