اہم ترینموٹا آدمی Web Editor November 12, 2018 1 min read Share this: ایک بہت موٹا آدمی ڈاکٹر کے پاس دبلا ہونے کے لئے گیا۔ ڈاکٹر نے اُس سے کہا ”تم اپنی گردن کو دائیں بائیں ہلایا کرو“۔ موٹے آدمی نے پوچھا ”مگر کب؟“ ڈاکٹر نے جواب دیا ”جب تمہیں کوئی کھانے کو کہے“۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026