yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فریال مخدوم کی وہ فحش تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کر عامر خان کے والدین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

MH Kazmi December 21, 2016December 21, 2016 1 min read
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Share this:
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی 25سالہ اہلیہ فریال مخدوم اپنے سسرالیوں سے ”آن لائن“ جھگڑے کے باعث ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اب تک فریال، اس کی نند اور دیور انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو کوسنے دیتے نظر آ رہے تھے لیکن اب ان کے اس جھگڑے کی اصل وجہ بھی سامنے آ گئی ہے اور یہ وجہ فریال مخدوم کی ایک فحش تصویر ہے جو اس نے انٹرنیٹ پر شیئر کی.اس ’سفید بالوں والی‘ عریاں سیلفی کو دیکھ کرعامر خان کے والدین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور ان کے اپنی ’ماڈلنگ کی

Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures
Faryal Makhdoom, wife of Amir Khan, controversial pictures

شوقین‘ بہو کے ساتھ جھگڑے شروع ہو گئے اور بالآخر گھرکی یہ ہنڈیا انٹرنیٹ پر پوری دنیا کے سامنے پھوٹ پڑی۔ برطانوی اخبار میل آن لائن نے اپنی رپورٹ میں فریال مخدوم کی وہ فحش ’سیلفی‘ بھی شائع کی ہے جو اس نے اپریل میں اپنے فالوورز کے لیے انٹرنیٹ پر پوسٹ کی تھی۔ عامر خان کے والدین کے ایک قریبی دوست کا کہنا ہے کہ ”اس سیلفی میں فریال نے جس طرح اپنے جسم کی نمائش کی، اس پر عامر کے والدین بہت ناخوش تھے۔“ عامر خان کے یہ خاندانی دوست اس سے قبل بھی فریال مخدوم کو مختصر لباس پہننے اور سکارف نہ لینے پر ہدف تنقید بنا چکے ہیں۔ذرائع نے میل آن لائن کو بتایا کہ اس سیلفی کی وجہ سے ان کے گھر میں بڑے جھگڑے شروع ہو گئے۔ ابتدائی جھگڑے میں فریال کے سسرالیوں نے اس پر ”برہنہ“ تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلانے کا الزام عائد کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں فریال کے سسر اور ساس نے بھی میڈیا سے گفتگو کی۔ اس دوران فریال کی ساس نے روہانسی ہو کر کہا کہ ”وہ ہمیں ’پینڈو‘ کہتی ہے۔“ اس دوران عامر کے والد سجاد خان کا کہنا تھا کہ ”اب ان دونوں کی طلاق دیوار پر لکھی بات قرار پا چکی ہے۔“ 30سالہ باکسر عامر خان اپنی اہلیہ اور گھروالوں کے اس آن لائن جھگڑے پر چند روز تک خاموش رہے مگر گزشتہ دنوں وہ بھی بول پڑے اور اپنی اہلیہ اور والدین، دونوں فریقوں کو سخت وارننگ دے دی۔ دوسری طرف فریال مخدوم گزشتہ روز پھر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نمودار ہوئیں اور عامرخان کے والدکے طلاق سے متعلق بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ”میں زندگی بھر عامرکا ساتھ دینے کی قسم نبھاﺅں گی، ہماری طلاق کا کوئی امکان نہیں، اب ہمیں صرف موت ہی جدا کر سکتی ہے۔“اس پیغام کے ساتھ فریال نے اپنی اور عامر خان کی گزشتہ شب ٹورنٹو میں ایک چیئرٹی گالا میں لی گئی تصویر بھی شیئر کی جس میں دونوں بہت خوش دکھائی دے رہے تھے۔مزید براں فریال مخدوم نے اب اپنی اس ’دکھ کی بپتا‘ کو لیڈی ڈیانا کی صعوبتوں کے ساتھ بھی تشبیہ دے دی ہے، جن کے بعد ان کی موت واقع ہو گئی تھی۔واضح رہے کہ فریال مخدوم ماڈلنگ میں اپنے کیریئر کا آغاز کر چکی ہے جس کے لیے اس نے پلاسٹک سرجری کے ذریعے چہرے کے خدوخال بھی تبدیل کروا ڈالے ہیں۔ اس تبدیلی پر بھی اسے اپنے دیور اور نند کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں اس کے دیور ہارون خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ”کون کہتا ہے مائیکل جیکسن مر چکا ہے، جیکو اب بھی ہمارے ساتھ رہتا ہے۔“ اگلی ٹویٹ میں اس نے لکھا کہ ”بلاشبہاسلام کہتا ہے کہ تمہیں اپنے عوارض تبدیل نہیں کروانے چاہئیں اور اسی شکل و صورت کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے جس کے ساتھ تم پیدا ہوئے تھے۔“

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian actress painted Pakistani flag on his body
Previous Post بھارتی اداکارہ نے تمام حدیں پار کردیں، جسم کے ایسے حصے پر پاکستانی جھنڈا پینٹ کردیا کہ جان کر آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی
Next Post سی پیک بلوچستان میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں، گوادر کے طلبا کا وزیراعلیٰ پنجاب سے سوال
shahbaz sharief answerless

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.