yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
Farooq Sattar presented 11 demands to the government
Share this:
Farooq Sattar presented 11 demands to the government
Farooq Sattar presented 11 demands to the government

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کنونشن میں11 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ میں بہتری کی صورتحال پیدا کرنا مقصود ہے اور حقداروں کو حق دینا ہے تو پھر احساس محرومی کے خاتمے اورناانصافیوں کے ازالے کے لیے ہمارے مطالبات منظور کیے جائیں۔

فاروق ستار کی جانب سے پیش کردہ مطالبات ہیں کہ (1) بے قصور پُر امن سیاسی کارکنوں کے خلاف بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔(2)لاپتہ کارکنان کوایک ایک کرکے ماورائے عدالت قتل کرنے کے بجائے 130لاپتہ کارکنان کوبازیاب کرایاجائے. یہ جن کی بھی تحویل میں ہیں انھیں منظر عام پرلایاجائے،ہمارے ساتھی ایک ایک 2,2سال،6،6ماہ سے لاپتہ ہیںجوسوالیہ نشان ہے۔(3)ماورائے عدالت قتل کیے گئے کارکنوں کے قتل کی جوڈیشل انکورائری کرائی جائے اورجنھوں نے یہ قتل کیے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے، (4)بے گناہ سیاسی رہنما وکارکنان جن میں مئیرکراچی وسیم اختر،اراکین رابطہ کمیٹی عبدالرؤف صدیقی، کنور نوید جمیل، شاہد پاشا، قمرمنصور،گلفرازخان خٹک،ایم پی اے شیراز وحید، اور ان کیساتھ ساتھ جتنے اسیرہیں سب کو رہا کیا جائے۔

جوڈیشل کمیٹی بنائی جائے، اُن پرجھوٹے مقدمات قائم کیے گئے ہیں جن کا خاتمہ ہوناچاہیے۔(5)خورشیدبیگم سیکریٹریٹ ہال،ایم پی اے ہاسٹل اوردیگرتحریکی اثاثے و املاک فی الفور واپس کیے جائیں اورہمیں خورشیدبیگم میموریل سے کام کرنے کی اجازت دی جائے۔(6)کوٹہ سسٹم آئینی طورپر2013ء میں ختم ہوچکاہے اس کے باوجودحقوق پرڈکیتی ہورہی ہے ،سندھ شہری ودیہی کی تقسیم ختم کی جائے۔

(7) روزگار میں انصاف کیاجائے، سوادولاکھ نوکریاں پی پی کے ورکرزکودی گئی ہیں90ہزارشہری علاقوں کے عوام کودی جائیں توہم تقسیم کی بات کاتصوربھی نہیں کرینگے،ایک لاکھ نوکریاں میں پولیس میں دی جائیں جس میں50ہزارکراچی اورباقی دیگرشہری علاقوں کے نوجوانوںکودی جائیں۔(8)منصفانہ مردم شماری کرائی جائے،اگرمنصفانہ مردم شماری ہوگی توسندھ کی تقسیم کا فتنہ ہی ختم ہوجائے گا۔

(9)سرکلرریلوے اورٹرانسپورٹ کامربوط نظام لایاجائے, اگریہ کام پی پی پی حکومت نے نہ کیاتوہم ارشدوہراکوکہیں گے، وہ سرکلرٹرین منصوبے کوبھی عملی جامہ پہنائینگے۔(10)کے فور(K-4)کومکمل کیا جائے، 65 بی بی کی لائن کامنصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے اورعوامی فلاح وبہبودکے منصوبے جوپائپ لائن کی نذر ہیں سردخانے سے نکال کران پرکام شروعکیاجائے۔(11)بلدیاتی اداروں کے اختیارات جوسلب کرلیے گئے ہیں بحال کیےجائیں،میئرزکو2001کے اختیارات دیے جائیں،بلڈنگ کنٹرول ،ماسٹرپلان سمیت تمام محکمے واپس کیے جائیں، اختیارات کی کٹوتی برداشت نہیں کرینگے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khan will not find anywhere else in Islamabad October 30, Rashid
Previous Post عمران خان 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں نہیں کہیں اور ہونگے، پرویز رشید
Next Post بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق
15-day stay on the hill gives prosperity months, research

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.