yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فاروق ستار نے پانی کی قلت پر فسادات کا خدشہ ظاہر کردیا

Web Editor May 30, 2018May 30, 2018 1 min read
Farooq Sattar expressed anger over the shortage of water
Share this:

کراچی: رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاورق ستار کا کہنا ہے کہ شہر میں آنے والے وقت میں پانی کی کمی کے باعث فسادات کا خدشہ ہے، مگر اس حوالے سے وفاقی و صوبائی حکومت کی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہیں۔

Farooq Sattar expressed anger over the shortage of waterتفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ پانی کی کمی کی وجہ سےشہر میں فسادات کا خطرہ ہے، جبکہ ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے لیکن نکاسی آب کے ادارے اورحکومت کے پاس کوئی منصوبہ بندی نہیں ہمیں چاہیے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبہ بندی کریں۔میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ بلدیہ عظمیٰ نے ہیٹ ویو کیمپس لگائے ہیں لیکن ان کی تعداد کم ہے میں نے اپنے ساتھیوں سے بھی کہا کہ وہ کیمپس میں جائیں ،لوگوں کی دادرسی کریں،اسپتالوں کی حالت زار جتنی بہتر ہوگی اتنی ہی مریضوں کی اچھی دیکھ بھال ہوگی۔ پریس کانفرنس میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے میری اور عامر خان کی درخواست پر ایم کیو ایم کو پتنگ کا نشان دیا، جب داخلی انتشار ہوگا تو قومی وحدت کہاں ہوگی؟ اگر ہم اس بات میں الجھے رہے تو منشور پر عمل کب کریں گے؟

حلقہ بندیوں پر گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر احتجاج پرکان نہیں دھرا، میرا حلقہ مکمل ختم کرکے ڈیفنس،کلفٹن، لیاری سے ملادیا گیا،اس کے علاوہ اولڈسٹی ایریا کے کئی علاقوں کوڈسٹرب کردیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ مردم شماری درست نہیں ہوئی، ہمارے ساتھ الیکشن سے پہلے زیادتی ہورہی ہے، ایم کیوایم کے دفاتر ابھی تک واپس نہیں ملے، ایم کیوایم کے پاس جگہ نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کا مینڈیٹ لے کر کسی اور کو دیا جارہا ہے، ہمیں مائنس کیا نہیں جارہا بلکہ کردیا گیا ہے، الیکشن ہماری بقا کی ضمانت نہیں دے سکتا، جوزیادتیاں ہمارے ساتھ ہوئیں سب کے سامنے ہے۔فاروق ستار کا کہنا کاتھا کہ ہم الگ صوبے کا مطالبہ کرتے رہیں گے، دو نہیں 100 سے زیادہ انتظامی یونٹ بننے کی ضرورت ہے، ہمیں الگ صوبے کی بات کرنے پر لعنتیں سننی پڑیں، ایم کیوایم کا ہرساتھی الگ صوبے کا خواہاں ہے، جب سب الگ صوبہ چاہتے ہیں تو پھر سب کو اپنے حقوق کے لیے لڑناہوگا۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ووٹر کی کامیابی ہے کہ ہمیں یہ نشان مل گیا، میرے ساتھی، دوست سب کا نشان پتنگ کا ہے، ہم کسی تعصب میں نہیں پڑنا چاہتے، عوام چاہتی ہے کہ رابطہ کمیٹی مل کر جلسہ کرے لیکن ایم کیوایم کا دوسرا گروپ الیکشن میں سنجیدگی نہیں لے رہا۔ دوسری جانب متحدہ کے رہنما فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،ملک بھرسے مردم شماری پراعتراضات آرہے ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ کراچی میں یونین کونسل بڑی توصوبائی اسمبلی کاحلقہ چھوٹاکردیاگیا،مردم شماری کوشفاف بنائے بغیرالیکشن شفاف نہیں ہوسکتے،شیڈول جاری کرنے سے پہلے مرسم شماری کا ازسرنو جائزہ لیا جائے،عدالتی فیصلے تک الیکشن نہ کروائے جائیں،انہوں نے کہا کہ حالیہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہر کی گئی ہے۔

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کی سفارشات کوبھی رد کردیا گیا،کمیٹی نے بھی مردم شماری پرتحفظات کا اظہار کیا تھا، اس کے علاوہ کراچی کی آبادی کسی صورت ڈھائی کروڑ سے کم نہیں،ہم حلقہ بندیوں کو نہیں مانتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shah Rukh and Shansha will go to hell for the movie
Previous Post شاہ رخ اورانوشکا فلم کے لئے ناسا جائیں گے
Next Post پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ متوقع
Chief Justice Supreme Court of Pakistan Mr. Saqib Nisar's great action

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.