yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

MH Kazmi December 27, 2020December 27, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ملک بھارت میں دو ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے حکومت اور اسکی ایجنسیوں کی طرف سے مطالبات سے توجہ ہٹانے کی کوششوں کا جواب دینے کیلئے احتجاج کے دوران اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 دسمبر کو احتجاجی کسانوں نے ’ٹرولی ٹائمز‘ کے نام سے ہفتہ وار اخبار شروع کیا ہے جس کے دو صفحے پنجابی جبکہ دو ہندی زبان میں لکھے گئے ہیں۔ اخبار کے بانی گردیپ سنگھ دھالی وال نے میڈیا کو بتایا کہ ’ذہن میں ایک خیال آیا کہ کیوں نہ ہم کسانوں کی کہانیاں اپنے ہی اخبار کے ذریعے لوگوں تک پہنچائیں۔‘ سوشل میڈیا پر کسان ایکتا مورچہ کا پیج چلانے والے بلجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ کسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے جعلی خبروں اور ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کر رکھی ہیں، وہ (اس پیج کے ذریعے) حکومت کے حمایتی میڈیا کو ’بے نقاب‘ کرنے کے لیے اپنی کہانی لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ’ہمارے سوشل میڈیا پر 25 لاکھ سبسکرائبرز ہیں اور ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہم 5 کروڑ لوگوں تک پہنچ رہے ہیں۔‘ کسان یونین کے ایک رہنما درشن پال نے کے مطابق ’اپنی جدوجہد اور مسائل کے بارے میں بتانے، حکومت اور اس کی ایجنسیوں کے پراپیگنڈے کا جواب دینے کے لیے ہم نے اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’حکومت توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے اور لوگوں سے جھوٹ بول رہی ہے کہ ان اصلاحات سے کسانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔‘جمعے کو وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا تھا کہ سیاسی مفادات رکھنے والوں کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔ تاہم، مظاہرین نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں بدنام کرنے کے لیے غلط بیانیے کو پھیلانے رہی ہے۔

FARMERS, OPNENED, NEW, CHANNEL, IN, RESPONSE, OF, FAKE, NEWS, TELECASTED, ON, OFFICIAL, MEDIA, CHANNELS

انڈیا میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے حکمران جماعت کے بیانات کا جواب دینے کے لیے اخبار کی اشاعت شروع کر دی ہے اور اپنا یوٹیوب چینل بھی کھول لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کسان تنظیمیں ستمبر میں منظور کیے جانے والے بل کو مسترد کرتے ہوئے گذشتہ دو ماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے حکومت مقرر کر دہ نرخوں پر اناج خریدنا بند کر دے گی اور اس کے نتیجے میں تجارتی کمپنیاں ان کے غلے کی ستے داموں میں خریداری کریں گی۔
جمعے کو وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا تھا کہ سیاسی مفادات رکھنے والوں کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔
تاہم، مظاہرین نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں بدنام کرنے کے لیے غلط بیانیے کو پھیلانے رہی ہے۔ کسان یونین کے ایک رہنما درشن پال نے عرب نیوز کو بتایا کہ ’اپنی جدوجہد اور مسائل کے بارے میں بتانے، حکومت اور اس کی ایجنسیوں کے پراپیگنڈے کا جواب دینے کے لیے ہم نے اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’حکومت توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے اور لوگوں سے جھوٹ بول رہی ہے کہ ان اصلاحات سے کسانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔‘
سوشل میڈیا پر کسان ایکتا مورچہ کا پیج چلانے والے بلجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ کسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے جعلی خبروں اور ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کر رکھی ہیں، وہ (اس پیج کے ذریعے) حکومت کے حمایتی میڈیا کو ’بے نقاب‘ کرنے کے لیے اپنی کہانی لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ’ہمارے سوشل میڈیا پر 25 لاکھ سبسکرائبرز ہیں اور ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہم 5 کروڑ لوگوں تک پہنچ رہے ہیں۔‘ 18 دسمبر کو احتجاجی کسانوں نے ’ٹرولی ٹائمز‘ کے نام سے ہفتہ وار اخبار شروع کیا ہے جس کے دو صفحے پنجابی جبکہ دو ہندی زبان میں لکھے گئے ہیں۔ اخبار کے بانی گردیپ سنگھ دھالی وال نے عرب نیوز کو بتایا کہ ’ذہن میں ایک خیال آیا کہ کیوں نہ ہم کسانوں کی کہانیاں اپنے ہی اخبار کے ذریعے لوگوں تک پہنچائیں۔‘

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عمان کا 29 دسمبر سے زمینی، فضائی اور سمندری راستے کھولنے کا اعلان
Next Post جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا، پی ڈی ایم سینیٹ انتخاب میں بھی ایسے ہی حصہ لے گی، وزیرخارجہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.