yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

فرحان اختر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے کی مہم میں شریک

F A Farooqi August 16, 2016 1 min read
Farhan Akhtar
Share this:
Farhan Akhtar
Farhan Akhtar

لندن (یس ڈیسک) اس سال پاکستان اور بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک ملک گیر مہم شروع کی گئی ہے، جس میں بالی وڈ کے نامور اداکار اور گلوکار فرحان اختر اور مشہور موسیقار وشال اور دیگر فنکار حصہ لے رہے ہیں۔

اداکار فرحان اختر موسیقار اودے بینگل، وشال دادلانی پاکستان کی ایک سماجی تنظیم ‘رابن ہڈ آرمی’ کی تازہ ترین مہم میں ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور اس پراجیکٹ کے پیغام کے فروغ کے لیے انھوں نے ایک ترانہ بھی تیار کیا ہے۔

رابن ہڈ آرمی خوراک کے ضیاع اور بھوک کے مسائل سے نمٹنے کی ایک ملک گیر تنظیم ہے جو بھارت کے ساتھ # مشن 500 نامی مہم چلا رہی ہے۔

مہم کے ذریعے تنظیم مجموعی طور پر پاکستان اور بھارت کے 5 لاکھ ہم وطنوں کو یوم آزادی کے موقع پر پیٹ بھر کا کھانا کھلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رابن ہڈ آرمی نامی تنظیم کراچی سے شروع ہوئی اور اب اسلام آباد اور لاہور میں بھی کام کر رہی ہے جو ریستورانوں کے ساتھ مل کر بچے ہوئے کھانے کی تقسیم کا منظم عمل چلا رہی ہے۔

تنظیم کے مطابق پاکستان اور بھارت نے اپنی آزادی کے 69 برس مکمل کر لیے ہیں اور اس موقع پر ہم دونوں ملکوں کے مشترکہ مسئلے ‘بھوک’ کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں۔

مشن کی تکمیل کے لیے تنظیم کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر دونوں ملکوں کے طالب علموں، خاندانوں، کارپوریٹ دفاتر کو متحرک کیا گیا ہے کہ وہ سرحد کے دونوں اطراف میں بسنے والے پانچ لاکھ مستحق لوگوں میں کھانا تقسیم کریں۔

بھارت میں رابن ہڈ آرمی کے بانی نیل گھوش نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں سب کو ایک ساتھ لانے اور اس منصوبے کے ممکنہ اثرات کو دیکھ کر حوصلہ افزائی ملی ہے ان کا کہنا تھا کہ مہم کا مقصد دونوں ملکوں کے شہریوں کو ہمارے مشترکہ دشمن “بھوک” سے آگاہ کرنا اور اس مسئلے کے خاتمے کے لیے کام کرنے کی طرف راغب کرنا ہے۔

پاکستان میں رابن ہڈ آرمی قائم کرنے والی سارہ آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 14 اگست پر ہمیں آپ کی مالی تعاون کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمیں آپ سے صرف آپ کا وقت اور ساتھی شہریوں کے لیے درد مندی کا جذبہ چاہیئے۔

اس مہم کے ذریعے 14 اور 15 اگست کے دن دونوں ملکوں میں رضاکاروں، طالب علموں، اداروں، کمپنیوں اور موسیقاروں کے تعاون سے بنگلور، چنئی، حیدر آباد سمیت پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں لاکھوں مستحق بے گھر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے گا۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Tipu Sharif
Previous Post ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار
Next Post ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا
Turkish Wrestler

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.