yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خون سفید ہوگیا: معروف ترین سیاسی رہنما کے بیٹے نے اپنی ہی بہن کو قتل کر دیا، مگر وجہ کیا نکلی؟ افسوسناک خبر

MH Kazmi December 10, 2019 1 min read
famous, political, personalitiy, son, killed, his, sister
Share this:

نوشہرہ (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم صدر اجمل خٹک کے صاحبزادے نے اپنی بہن کو قتل کردیا۔ ملزم نے بہن کو چھریوں کے وار سے قتل کیا،کوڑہ خٹک میں اے این پی کے مرحوم مرکزی صدر اجمل خٹک کے بیٹے نے اپنی بہن پر چھریوں سے حملہ کر کے اسے قتل کر دیا۔

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جب ماں اپنی بیٹی کو بچانے کے لیے آئی تو وہ بھی چھریوں کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئیں۔ علاقہ پولیس کے مطابق اجمل خٹک کی بیوہ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کی جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اجمل خان خٹک پشتو زبان کے اچھے شاعر بھی تھے۔ وہ اے این پی کے مرکزی صد منتخب ہوئے تھے حالانکہ ولی باغ کے خان عبدالولی خان اور اسفندیارولی خان بھی موجود تھے۔ نواز شریف کی دوسری حکومت برطرف کرکے برسر اقتدار آنے والے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد جس پہلے سیاستدان سے ملاقات کی تھی تو وہ اجمل خٹک تھے۔ اس وقت ملک کی تمام سرکردہ سیاسی شخصیات کا مرکز و محور اجمل خان خٹک بن گئے تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے طویل وابستگی رکھنے کے باوجود اس وقت ان کے ’ولی باغ‘ سے سیاسی اختلاف نے جنم لیا اور انہوں ںے عملی سیاسی زندگی میں حصہ لینے کے لیے اپنی راہیں جدا کرلیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے علیحدہ سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی لیکن اسے عوامی پذیرائی نہیں مل سکی جس کے بعد وہ تقریباً گوشہ نشین ہوگئے تھے۔ انتقال سے قبل انہوں نے دوبارہ اے این پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

famous, political, personalitiy, son, killed, his, sister

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
a, man, who, looted, oversease, Pakistanis, in, Pakistan, who, was, he, to, know, click, on, the, link
Previous Post بیرون ملک سے واپس پاکستان آنے والے شہریوں کو لوٹنے والا نامور ڈاکو دراصل کون نکلا ؟ حقیقت جان کر آپ چکرا جائیں گے
Next Post میں نواز شریف کو دیکھنے والے پانچوں ڈاکٹرز سے ملا ہوں ۔۔۔ عارف حمید بھٹی نے لائیو پروگرام کے دوران افسوسناک انکشاف کر دیا کہ لیگیوں کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی
i, met, the, 5, doctors, who, seen, mian, nawaz sharief, says, arif, hameed bhatti

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.