yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیرخارجہ، اعلی سیاسی و سماجی شخصیات کا وزیرخارجہ کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

MH Kazmi July 9, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستانی سیاست کی اعلی شخصیات ،وفاقی وزرا، بیوروکریٹس اورسفارتکاروں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کیخلاف جھوٹی افواہوں پران کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہارکیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرنے والی شخصیات میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ماندوی والا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، بیرسٹر فروغ نسیم، وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری، وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی، مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم، وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین، سابقہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر ،گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر، ایم این اے جے پرکاش، ایم این اے منزہ حسن، وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب ڈاکٹر شہزاد اکبر، سینیٹر ثناء جمالی، سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جام جمالی، سابق سیکرٹری خارجہ ایمبیسڈر ریاض کھوکھر اور سابق مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی شامل ہیں جنہوں نے منگل کو بذریعہ ٹیلی فون وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ ان شخصیات نے وزیر خارجہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور انہیں پھولوں کا تحائف بھی بھجوائے ہیں۔ وزیر خارجہ نے خیریت دریافت کرنے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ئوں اور نیک تمناوں کا اظہار کرنے والی تمام شخصیات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post علی زیدی ماموں بن گئے، ان کے پاس جے آئی ٹی رپورٹس کی جعلی کاپیاں ان سمیت بہت سے سیاستدانوں کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پہنچائیں، حیرت انگیز انکشاف
Next Post ترجمان عائشہ فاروقی کی وزیرخارجہ کے وکی پیڈیا پیج ہیک کرنے والے شرپسند عناصر کی مذمت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.