yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چار سوچھتیس کلو وزنی پاکستانی کی دھوم’

MH Kazmi December 19, 2017December 19, 2017 1 min read
FAMOUS, PAKISTANI, WRESTLER, BADSHAH KHAN, WHY, COVER, HIS, CHEST, WITH, A, CLOTH
Share this:
FAMOUS, PAKISTANI, WRESTLER, KHAN BABA, WHY, COVER, HIS, CHEST, WITH, A, CLOTH
KHAN, BABA FILE PHOTO

انٹرنیٹ پر آج کل ایک دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے۔ویب سائٹ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارباب خضر حیات المعروف خان بابا کا وزن 436 کلو ہے اور قد 6 فٹ سے زیادہ ہے۔خان بابا کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان سے ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ بچپن ہی سے ریسلنگ دیکھنے کا شوقین تھا اور مستقبل میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں پاکستان کی نمائندگی کا خواہاں ہے۔خان بابا ایک ہاتھ سے آدمی کو اپنے سر کے اوپر اٹھا لیتا ہے اور ہاتھ سے سکے بھی توڑ دیتا ہے۔

FAMOUS, PAKISTANI, WRESTLER, KHAN BABA, WHY, COVER, HIS, CHEST, WITH, A, CLOTH
KHAN BABA, FILE PHOTO

خان بابا کی مختلف وڈیوز یوٹیوب پر وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ ایک ٹریکٹر اور گاڑیوں کو اپنے ہاتھ سے روکتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خان بابا نے دعویٰ کیا کہ ‘2012 میں جاپان میں ہونے والے ایک ویٹ لفٹنگ مقابلے میں انہوں نے 5 ہزار کلو گرام وزن اٹھایا اور دعویٰ کیا کہ کوئی بھی اس ریکارڈ کو نہیں توڑ سکتا’۔خان بابا کا کہنا ہے کہ جب وہ 18 سال کا تھا تو اچانک اس کے جسم میں تبدیلی رونما ہونا شروع ہوگئی اور ان کا وزن بڑھتا گیا۔

ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک دن میں 10 ہزار کیلوریز کھاجاتے ہیں اور صرف ناشتے میں 36 انڈے، 4 مرغیاں، تین کلو گائے کا گوشت اور پانچ کلو دودھ پی جاتے ہیں۔خان

FAMOUS, PAKISTANI, WRESTLER, BADSHAH KHAN, WHY, COVER, HIS, CHEST, WITH, A, CLOTH
KHAN BABA, FILE PHOTO

بابا کا کہنا ہے کہ اتنا زیادہ وزن ہونے کے باوجود انہیں کوئی بیماری نہیں اور وہ خود کو بالکل فٹ محسوس کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سفر کے لیے انہیں شدید مشکلات پیش آتی ہیں کیوں کہ کسی بھی گاڑی میں وہ فٹ نہیں آتے۔خان بابا مردان میں ایک سیلیبرٹی سے کم نہیں اور لوگ دور دور سے ان کے ساتھ تصویریں بنوانے کے لیے آتے ہیں۔

دوسری جانب خان بابا پر بعض لوگوں کی جانب سے تنقید بھی کی جارہی ہے اور کچھ لوگوں نے اس کے دعووں کے حقیقی ہونے پر سوالات بھی اٹھائے ہیں۔بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ خان بابا ہر وقت شال اوڑھے رکھتا ہے ج کی وجہ سے وہ اور بھی موٹا نظر آتا ہے۔بعض ناقدین یہ بھی کہتے ہیں کہ خان بابا پیٹ اور سینے کو برابر رکھنے کے لیے سینے پر کوئی شے باندھتا ہے جسے چپھانے کے لیے وہ ہر وقت شال اوڑھے رکھتا ہے۔

FAMOUS, PAKISTANI, WRESTLER, BADSHAH KHAN, WHY, COVER, HIS, CHEST, WITH, A, CLOTH
KHAN BABA, FILE PHOTO
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HIRA, TAREEN, AND, ALI, SAFINA, BECOME, PARENTS, OF, BABY, GIRL
Previous Post حرا ترین اور علی سفینا کے گھر بیٹی کی پیدائش
Next Post متحدہ مجلس ’عملیات‘
MUTAHIDA, MAJLIS,E, AMLIAT, BY , USMAN JAMAI. WRITER

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.