yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حریم شاہ کی بنی گالہ میں عمران خان سے اہم ملاقات۔۔۔!!! تحریک انصاف میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی

MH Kazmi November 29, 2019 1 min read
famous, model, meeting, with, Prime Minister, Imran Khan, facts, revealed, by, the, model
Share this:

اسلام آباد، کراچی (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں بنی گالہ میں ہونیوالی ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے کہا تھا اور وہ کچھ ایسا کام کرنا چاہتی ہیں جہاں کچھ سیکھیں اور کچھ کر بھی سکیں۔ تفصیلات کے مطابق حریم

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

شاہ وقار ذکاءکے ساتھ رئیلٹی شو میں بات کررہی تھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ کے مطابق حریم شاہ نے بتایا کہ وہ ایجوکیشن میں ماسٹر کررہی ہیں، اسلام آباد منتقلی سے قبل پشاور رہتی رہی ہیں، آبائی تعلق بھی خیبرپختونخوا سے ہے، حریم شاہ نے بتایاکہ والدین کو بتائے بغیروہ شو کی سکریننگ کے لیے کراچی پہنچی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ نے بتایاکہ فیاض الحسن چوہان کی ویڈیو کیمرہ چھپا کر نہیں بنائی گئی تھی بلکہ ہنسنے کی وجہ سے وہ بھی ہنسے اور پھر انہیں شاید مذاق لگا تو وہ اٹھ کرایک طرف چلے گئے ،عمران خان سے ملاقات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ کسی کی مدد نہیں لی، خود گئی تھی اور خان صاحب سے بہت دفعہ ملی، دبئی میں بھی مل چکی ہوں۔

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

دونوں کے درمیان ہونیوالی گفتگو کے موضوعات کے بارے میں حریم شاہ نے دعویٰ کیاکہ بنی گالہ میں ملاقات میں پارٹی کی بات کی تھی اور جوائن کرنے کا بولا ،ایجوکیشن پر بات کی تھی ۔اس موقع پر وقار ذکاءنے استفسار کیا کہ ڈانس پارٹی کا؟حریم شاہ نے بتایا کہ نہیں ، پی ٹی آئی کا، دوبارہ دبئی میں ملاقات ہوئی تو ایسی کوئی بات نہیں ہوئی تھی ۔ٹک ٹاک پر آنے کا شوق ہے یا مشہوری کی خواہش کے سوال پر حریم شاہ نے بتایاکہ اپنی ویڈیوز بنانے کا شق تھا، ٹک ٹاک پر ویڈیوز کا پتہ چلاتو ویڈیو بنائی اورچاہتی ہوں کہ لائف میں ہروہ کام کروں جہاں کچھ سیکھوں اور کچھ کرسکوں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ ویڈیوز بنانے پر بہت زیادہ دھمکیاں آئیں لیکن ڈر نہیں ہے۔

famous, model, meeting, with, Prime Minister, Imran Khan, facts, revealed, by, the, model

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Soon, Federal, Cabinet, will, be, reshuffled, Under 19, team, of, Kaptaan, will, be, sacked, down, ministers
Previous Post فوری اپنی ’انڈر19‘ ٹیم جان چھڑوائیں۔۔۔!!! عمران خا ن کن افراد کو اپنی کابینہ سے نکالیں؟ وزیر اعظم کو پیغام پہنچا دیا گیا
Next Post دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع۔۔۔!!! عمران خان کونسی غلطی کر بیٹھے؟ حامدمیر کا تہلکہ خیز انکشاف
in, appointing, Army, Chief, of, 7th, biggest, world, power, Prime Minister, Imran Khan, did, the, worst, mistake, hamid mir, columns

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.