yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مشہور یورپی صحافی، سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، محمد شکیل چغتائی DRK اسپتال میں زیر علاج

Yes 2 Webmaster May 16, 2015 1 min read
Shakeel Chugtai
Share this:
Shakeel Chugtai
Shakeel Chugtai

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق مشہور عالمی صحافی، شاعر،کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQانٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹیADWG،چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسیAPNAانٹرنیشنل اور عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل

KFI محمد شکیل چغتائی کی طبیعت تقریباً دو ماہ سے ناساز ہے۔وہ کھانسی اورسانس کی تکلیف کی وجہ سے پھیپڑوں کے علاج کیلئے مشہورDRKاسپتال برلن میں زیر علاج ہیں،جو انڈر گرائونڈاسٹیشن Osloer Str. کے قریب ڈرون تھائمر اسشٹراسے پر واقع ہے۔ وہ بلڈنگ نمبر ٣،اسٹیشن نمبر ٧ کے کمرہ نمبر ٩ میں داخل ہیں،جہاں دو بجے دوپہر سے شام سات بجے تک انکی مزاج پرسی کی جاسکتی ہے۔وہ جمعہ کے روز اسپتال پہنچے۔

جہاں انکا پہلا ٹیسٹ امید افزا نکلا۔ہفتہ کے آغاز پرباقاعدہ چیک اپ کا سلسلہ شروع ہوگا۔انکی اہلیہ روزانہ انکی مزاج پرسی کیلئے اسپتال تشریف لاتی ہیں۔ انکے واقفکار،اہل خانہ،صحافی ،شعراء و ادارہ کے ساتھی انکی صحتیابی کے لئے دعا گوہیں۔

Shakeel Chugtai Wife
Shakeel Chugtai Wife

Shakeel Chugtai with Wife
Shakeel Chugtai with Wife
Shakeel Chugtai with Wife
Shakeel Chugtai with Wife

انکی مزاج پرسی کے لئے:Drontheimer Strasse 39 – 40, 13359 Berlin
DRK, Mitte, Berlin, Tel.: 00-49-30-30356000یاموبائل 00-49-15754479086پر رابطہ کریں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post اسپین کے شہر ہاسپیٹالیٹ میں عوامی تحریک کی تنظیم سازی کی پہلی باقاعدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں
Next Post پی پی پی فرانس کے زیراہتمام کوارڈنیٹر یورپ کے اعزاز میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.