yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

یہ ریاست مدینہ ہے، قومی ٹیلی ویژن پر خاتون کی مرد ٹرینر کے سامنے ورزش کی ویڈیو” صحافی انصار عباسی کی ٹوئٹ پر متضاد تبصرے “

MH Kazmi September 22, 2020September 22, 2020 2 min read
Share this:

پاکستان کے صحافی انصار عباسی نے پیر کو سرکاری ٹیلی ویژن ‘پی ٹی وی’ پر ایک خاتون کے ورزش کرنے کی ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کیا اور وزیرِ اعظم عمران خان، عاصم سلیم باجوہ اور شبلی فراز سے استفسار کیا کہ ‘کیا یہ پی ٹی وی ہے؟’ تب سے پاکستانی سوشل میڈیا پر اس سوال پر مسلسل بحث اور تبصرے ہو رہے ہیں۔

انصار عباسی کی ٹوئٹ کے بعد پاکستان میں پیر اور منگل کو ٹوئٹر پر ‘انصار عباسی’ ٹرینڈ کرتا رہا۔

انصار عباسی کی ٹوئٹ کے بعد بعض صارفین نے اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ بعض نے ان کے سوال کو جائز قرار دیا۔

صحافی انصار عباسی کی شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ٹی وی پروگرام کے دوران ورزش کر رہی ہیں اور ایک نوجوان اس ورزش سے متعلق ناظرین کو آگاہ کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر صارفین پوچھ رہے ہیں کہ آخر اس ویڈیو میں قابلِ اعتراض بات کیا ہے؟

Mr PM @ImranKhanPTI this is PTV. @AsimSBajwa @shiblifaraz pic.twitter.com/hpoTxEF4TJ
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) September 21, 2020

نجی ٹی وی چینل سے وابستہ اینکر ماریہ میمن نے لکھا کہ “جہاں تک مجھے نظر آ رہا ہے، پی ٹی وی عورتوں کو گھر پر ورزش کے بنیادی قواعد بتا رہا ہے تاکہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھ سکیں۔”

The way I see it, PTV is teaching women basic home work out routine so they can take care of their health. https://t.co/iuPt1ubdlw
— Maria Memon (@Maria_Memon) September 21, 2020

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لکھا کہ “اگر ورزش کا سیشن اور اشتہاری بورڈز آپ کو اشتہا دلا رہے ہیں تو پھر آپ کو نفسیاتی علاج سمیت نصیحت کی ضرورت ہے۔”

If Even an exercise session and women picture on advertisement boards makes you feel amorous, you really need psychic therapy and advice….. https://t.co/1Xb9tDwr5R
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 22, 2020

اینکر رابعہ انعم کہتی ہیں “جی عمران خان اس ویڈیو میں صرف عورت ورزش کر رہی ہے، مرد نہیں جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ دونوں کو ورزش کرنی چاہیے۔”

سماجی کارکن اور وکیل ایمان مزاری نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ انصار عباسی کی جانب سے ایک عورت کے ورزش کرنے پر اعتراض پاکستانی سماج کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے۔

ان کے بقول مقصد تو صاف ہے، عورت کو غائب کر دینا۔ وہ نہیں چاہتے کہ عورت کچھ کرے، کام، پڑھائی، اور ورزش تک نہیں۔

Ansar Abbasi sahab objecting to a woman exercising reflects the deeply embedded sickness in our society. The objective is simple: invisibilize women. They dont want women doing anything: working, studying.. apparently not even exercising. Only problem is them & their sick minds.
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) September 22, 2020

صحافی خاور گھمن نے لکھا کہ ’’بیچارہ پاکستان ٹیلی ویژن۔ پورے کپڑوں والا ارطغرل ڈرامہ دکھائے تو اعتراض۔ ٹریک سوٹ میں ایکسرسائز کرتی خواتین دکھائے تو اعتراض۔”

ان کے بقول صرف ایک ہی حل رہ گیا ہے۔ اس سفید ہاتھی کو بند ہی کر دیں۔ آزادی اظہار رائے کے مطابق انصار عباسی صاحب کا احترام ضروری ہے۔

Mr PM @ImranKhanPTI this is PTV. @AsimSBajwa @shiblifaraz pic.twitter.com/hpoTxEF4TJ

— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) September 21, 2020

 

ایک جانب جہاں انصار عباسی کے سوال پر بعض افراد تنقید کر رہے ہیں وہیں بعض ٹوئٹر صارفین نے انصار عباسی کے سوال سے اتفاق کیا ہے۔

ٹوئٹر صارف محمد احور نے اپنی ٹوئٹ میں #IAgreeWithAnsarAbbasi کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر ایسا نازیبا مواد نہیں دیکھنا چاہتے۔

ایسے ہی ایک اور صارف محمد بلال نے اس مواد کو نامناسب قرار دیتے ہوئے پیمرا سے درخواست کی کہ وہ اس پر ایکشن لے۔

I support @AnsarAAbbasi, as we are muslims and we live in Islamic state,, in Islam these type of things are strictly prohibited,, @reportpemra should take notice of this vagularity,, these are the main cause of rape cases, Well-done Ansar Abbasi to highlight this issue.
— Muhammad Bilal Malik (@MBMalik99) September 22, 2020

عمار سلطان نامی ٹوئٹر صارف کہتے ہیں کہ اس پوسٹ پر جتنے حضرات نے بات کی سب نے ورزش کو بنیاد بنایا۔ حالاںکہ ورزش کے فوائد کا کوئی ان پڑھ انکار نہ کرے گا۔

ان کے بقول جو بات زیر بحث آنی چاہیے کہ اس ویڈیو میں قباحت کیا ہے؟

حقیقت تو یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں علم و تحقیق کی جستجو معدوم نظر آتی ہے اس پوسٹ پہ جتنے حضرات نے بات کی سب نے ورزش کو بنیاد بنایا حالانکہ ورزش کے فوائد کا کوئی ان پڑھ یا دیہاتی بھی انکار نہ کرےجو بات زیر بحث آنی چاہیے کہ اس ویڈیو میں قباحت کیا ہے
— Ammar Sultan (@Sultanammar_RT) September 22, 2020

منگل کو انصار عباسی نے اپنی ٹوئٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ملک میں فحاشی پھیلانے کا مرتکب ہو رہا ہے۔

ان کے بقول انہوں نے پی ٹی وی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ نجی میڈیا اس کام میں اس سے بھی آگے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے صرف وزیرِ اعظم عمران خان کی توجہ اس جانب دلائی تھی۔

Sister true. Haya is for both men&women. V sd promote Haya in the society. Media is spreading indecency&vulgarity & what I shared was run on PTV. just wanted the attention of PM to check such trends. Private TV channels r far ahead in doing this. Pl b part of campaign against it. https://t.co/mvhPtcD6Tm
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) September 22, 2020

انہوں نے فواد چوہدری کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کی حکومت ریاست مدینہ کے مطابق پاکستان کی تعمیر نو کا دعویٰ کرتی ہے۔ کیا آپ جس کی حمایت کر رہے ہیں اس کو مذہب یا پاکستان کے آئین کے مطابق پاتے ہیں؟

You are part of a government which claims to be rebuilding Pakistan in line with the principles of Riyasat e Madina. Can you justify what you and your likes support in the light of the teachings of Quran and Sunnah or even the constitution of Pakistan?? https://t.co/EpP1wyn607
—

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post قطر، پاکستانی سفیر کی افغان اورچینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اورانٹراافغان مذاکرات پر تبادلہ خیال
Next Post الخالد کے بعد ایک اور خودکار جدید ترین ٹینک پاک فوج میں شامل، آرمی چیف نے جہلم میں ٹینک کی کارکردگی کو شاندار قرار دیدیا

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.