yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

معروف بھارتی اداکارہ کے 2 سال قبل اسلام قبول کرنے کا انکشاف ، نام بھی تبدیل کرلیا داکارہ سنجنا گلرانی نے اپنا نام تبدیل کرکے ماہرہ رکھا ، ذاتی وجوہات کی بنا پر اسلام قبول کرنے کی بات کو خفیہ رکھا ، بھارتی میڈیا رپورٹس

MH Kazmi September 20, 2020September 20, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تیلگو ، تامل اور کناڈا فلم انڈسٹری سے منسلک معروف بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کرلیا ، جس کے بعد انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سنجنا گلرانی نے 2 سال قبل اسلام قبول کیا اور اپنا نام تبدیل کرکے ماہرہ رکھا تاہم انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اسلام قبول کرنے کی بات کو خفیہ رکھا ، تاہم اب اُن کا اسلام قبول کرنے سے متعلق تصدیق نامہ منظر عام پر آگیا ہے ۔

FAMOUS, INDIAN, ACTRESS, EMBRACED, ISLAM, AND, CHANGED, HER, NAME, TO, MAHIRA, FROM, SANJNA GULRANI

۔ دارالعلوم شاہ ولی اللہ کے مہتمم کے مطابق اداکارہ نے 9 اکتوبر 2018 میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ، انہیں کرناٹک محکمہ شرعیہ کی جانب سے قبولِ اسلام کا تصدیق نامہ بھی فراہم کیا گیا تھا ، کیونکہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کیلئے جو بھی مدرسہ سے رجوع کرتا ہے، تو ان کی طرف سے قانون کے مطابق تبدیل مذہب کی کارروائی انجام دی جاتی ہے ، عدالتی حلف نامہ کی بنیاد پر ہی تصدیق نامہ جاری کیا جاتا ہے ، اور یہ سلسلہ گزشتہ کئی سالوں سے مدرسہ شاہ ولی اللہ کے تحت جاری ہے۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ اس بات سے واقف تھے کہ سنجنا گلرانی ایک فلم اداکارہ ہیں ؟ اس سوال کے جواب میں مولانا زین العابدین نے کہا کہ وہ سنجنا گلرانی کے پس منظر سے وہ واقف نہیں تھے ، تاہم سنجنا ہو یا کوئی اور خواہش مند جو بھی عدالت سے حلف نامہ پیش کرتا ہے ، اس کی بنیاد پر ہی اسلام قبول کرنے کا تصدیق نامہ دیا جاتا ہے۔ تصدیق نامہ کے مطابق ارچنا منوہر گلرانی بنت منوہرگلرانی عمر 31 سالہ نے بغیرکسی جبر کے با رضا و رغبت اللہ کے ایک ہونے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو آخری پیغمبر مان کر کلمہ شہادت پڑھ کر دین اسلام قبول کیا ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ کا اصل نام ارچنا منوہر گلرانی ہے ، جبکہ سنجنا گلرانی انکا فلمی نام ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ایم ایٹ کے اہم سیشکن کیلئے ٹینڈر جاری، عاصم باجوہ
Next Post امریکہ طاقت اوردھونس کی شکست خوردہ زبان کا سہار لے رہا ہے، مگرایران کی مخالفت میں صرف عالمی تنہائی کا شکار ہورہا ہے، سید علی حسینی
IRAN , AMBBASODR, IN, ISLAMABAD, SYED MOHAMMAD ALI HOSSAINI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.