yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معروف بھارتی اداکار کمال راشد نے خودکشی کی دھمکی دے دی

Web Editor November 3, 2017November 3, 2017 1 min read
Famous Indian actor Kamaal Rashid has threatened suicide
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے متنازع اداکار کمال راشد خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال نہ کیے جانے پر خود کشی کی دھمکی دے دی۔

Famous Indian actor Kamaal Rashid has threatened suicideبالی ووڈ کے بدنام اور متنازعہ  اداکار کمال آر خان آئے روز سوشل میڈیا پر فلموں اور اداکاروں کے متعلق اپنے خود ساختہ تجزیوں اور تبصروں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘کے کلائمکس سےمتعلق  منفی اورطنزیہ اندازمیں تبصرہ کیا تھا۔ فلم سے متعلق ہرزہ سرائی کرنے پرعامر خان نے ان کے خلاف شکایت کی تھی جس کے نتیجے میں ان کا ٹوئٹراکاؤنٹ معطل کردیا گیا تھا۔ اکاؤنٹ معطل ہونے پر کے آر کے بہت زیادہ سیخ پا ہوئے تھےاور ٹوئٹر انتظامیہ سے اکاؤنٹ بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم انتظامیہ کی جانب سے ان کے مطالبے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ لہٰذا کے آر کے نے اپنے دوسرے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ پہلے تو ٹوئٹر انتظامیہ نے ان پر لاکھوں روپے کا جرمانہ عائد کردیا اور پھراچانک اکاؤنٹ بند کر دیا۔ ٹوئٹرانتظامیہ نے ان کے ساتھ دھوکا کیا ہے جس کی وجہ سے وہ سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ کے آر کے نے ٹوئٹرانڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ 15 دن کے اندر اندر بحال کیا جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو میں خودکشی کر لوں گا اور میری موت کے ذمے دار یہ تمام لوگ ہوں گے۔

View image on Twitterواضح رہے کہ اس سے قبل بھی کے آر کے نے عامر خان کی شکایت پر اکاؤنٹ بند کیے جانے پر چراغ پاہوتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے بہت ساراوقت اور پیسہ خرچ کرکے ٹوئٹر پر60 لاکھ کے قریب فالوورز بنائے ہیں لہٰذا اگر ان کا اکاؤنٹ بحال نہ کیا گیا تو وہ عدالت جائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Preity Zinta condolence on the Quaid e Azam daughter death
Previous Post پریتی زنٹا کا قائداعظم کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت
Next Post باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق
Kills 7 people from land slide in Bajaur Agency

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.