yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بس اس کی کمی تھی۔۔۔ پاکستان کی نامور اداکارہ جاناں ملک نے ’آن لائن‘ بزنس شروع کر دیا مگر کونسا؟ مداح حیران

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
FAMOUS, ACTRESS, JANA MALIK, STARTED, ONLINE, BUSINESS, BUT, FOR, WHOM, PURPOSE, , KNOW
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جاناں ملک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جس سے بچہ بچہ واقف ہے، یہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اس وقت سے کام کر رہی ہیں، جب صرف قومی چینل ہوا کرتا تھا ، لیکن اب جاناں ملک نے ایسا کام شروع کر دیا ہے کہ مداح بھی حیران رہ گئے ہیں، اداکارہ نے دورِ حاضر تقاضوں کے مد نظر رکھتے ہوئے یہ کام آن لائن شروع کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ جاناں ملک نے نیا کاروبار شروع کیا ہے جو کہ بیکری کا ہے، 35 سالہ اداکارہ نے بیکنگ کو صحیح طریقے سے سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کی کھوج لگانے کا فیصلہ کیا، اس حوالے سے جانا ملک کا کہنا تھا کہ “میں نے ایس سی اے ایف اے سے پروفیشنل پیٹریسیری میں ڈپلوما حاصل کیا، شروع شروع میں یہ سفر ڈونٹس بنانے سے شروع ہوا جو آہستہ آہستہ پیسٹری ، کپ کیک اور کیک بنانے تک پہنچ گیا۔ اداکاری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جاناں ملک کا کہنا تھا جب میں نے اپنا پہلا فوٹو شوٹ کرایا تو وہ 25 سال کی تھیں۔ انہوں نے کہا ، “اداکاری کرنا میرے لئے کام نہیں ، اداکاری زندگی ہے لہذا ہمیشہ ایسا ہی ہوتا رہتا ہے۔” ابھی کے لئے میں نے اپنی آن لائن بیکری کو سنبھالنے کے لئے اداکاری سے وقفہ لیا ہے۔جاناں ملک کے مطابق وہ اپنی بیکری کی مصنوعات کی تیاری کے لیے ایسے اشیاء کا استعمال کرتی ہیں جو حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنائے جاتے ہیں، میں جانتی ہوں کہ یہ میرا شوق ہے اور ان کیکوں کی تیاری میں مجھے بہت سارا وقت درکار ہوتا ہے، لیکن میں پھر بھی یہ کام کر رہی ہوں۔ جاناں ملک نے مداحوں کی اس میدان میں بھی سپورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے بہت سے مداحوں کے فون کالز آرہے ہیں جو کہ مجھے آرڈر دے رہے ہیں۔

FAMOUS, ACTRESS, JANA MALIK, STARTED, ONLINE, BUSINESS, BUT, FOR, WHOM, PURPOSE, , KNOW

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
THEY, SAID, FEDERAL, WILL, NOT, STAND, IN, PAKISTAN, I, SAYD, FEDERAL, GOVT, WILL, STAND, BUT, THEY, ARE, UNABLE, TO, STAND, NOW, SAYS, MURAD SAEED
Previous Post کہتے ہیں وفاق نہیں بچے گا ، ارے وفاق تو بچ جائے گا مگر ۔۔۔۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے ایسی بات کہہ دی کہ سندھ حکومت کا مستقبل واضح ہو گیا
Next Post بریکنگ نیوز: بنی گالہ میں جشن کا سماں ، معاشی بحران ختم ہونے کا وقت آ ن پہنچا ۔۔۔۔ اہم ترین شہر میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا
BANIGALA, JASHAN, OIL, AND, GAS, RESOURCES, FOUND, FROM, PROVINCE, OF, KPK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.