yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کے حوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان، بین الاقوامی سروے

Web Editor March 5, 2019 1 min read
False news, rumors and social media and false videos on the internet India is ranked first in the world, International Survey
Share this:

راولپنڈی: بین الاقوامی سروے کے مطابق جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کےحوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

مائیکرو سافٹ کی رپورٹ کے مطابق 64 فیصد بھارتیوں کو کسی نہ کسی شکل میں جعلی خبروں یا وڈیوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پوری دنیا میں یہ شرح 57 فیصد ہے۔ بھارت میں 54 فیصد شہری جعلی ویڈیوز کا سامنا کرتے ہیں جبکہ دنیا میں یہ شرح 50 فیصد سے کم ہے۔ جعلی خبروں اور جھوٹی ویڈیوز نے بھارت میں خطرناک صورتحال کو جنم دیا ہے۔ ایک دوسری رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس بھارت میں جعلی خبروں اور جھوٹی ویڈیوز کی وجہ سے 40افراد جاں بحق ہوئے۔ جعلی خبروں اور جھوٹی ویڈیوز نے بھارت میں خطرناک صورتحال کو جنم دیا ہے۔ ایک دوسری رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس بھارت میں جعلی خبروں اور جھوٹی ویڈیوز کی وجہ سے متعدد افراد جاں بحق ہوئے۔ ان واقعات کی وجہ واٹس ایپ گروپس پر جھوٹے اور گمراہ کن پیغامات کا پھیلاو تھے۔ ان پیغامات میں بچوں کا اغوا کرنے والے گروہوں کے بارے میں غلط معلومات شیئر کی جاتی تھیں اور نتیجتا عوام کسی بھی ناواقف شہری کو اغوا کار سمجھ کر پکڑ لیتے اور پھر انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیتے۔
ان واقعات میں اضافہ کے بعد واٹس ایپ انتظامیہ کو بھارت میں اپنے قوانین میں سختی لانا پڑی۔ اب بھارت میں کوئی بھی شہری کسی بھی پیغام یا ویڈیو کو مخصوص گروپس میں شئیر کر سکتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاک بھارت کشدیدگی اور بالاکوٹ حملے کے بارے میں بھارتی میڈیا نے گمراہ کن خبریں چلائیں جس میں بالاکوٹ حملے میں تین سوسے زائد افراد کی ہلاکت کا دعوی کیا گیا لیکن بعد میں عالمی میڈیا نے تصدیق کی کہ حقائق اس کے برعکس تھے۔ فیس بک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس نے بھارت میں عام انتخابات، جہاں آٹھ سو ملین افراد نے حق رائے دہی استعمال کرنا ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post نمرود اور اس کی بیوی کی لاش مل گئی
Next Post اراکین سینیٹ کا بھارتی جیل میں پاکستانی شہری شاکر اللہ کے قتل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان اور بھارت میں مقدمات درج کرانے کا مطالبہ
Members of Senate want to file a case against Indian Prime Minister Modi in Pakistan and India to murder of ShakriUllah in Indian jail

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.