yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقہ مو فرمائی میں ملٹی کلچر فئشن ڈیزائن کا شاندار پروگرام

F A Farooqi February 8, 2015February 16, 2015 1 min read
Paris Fashion Show (1)
Share this:

پیرس ۔صاحبزاد عتیق الرحمن ۔ فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقہ مو فرمائی میں ملٹی کلچر فئشن ڈیزائن کا شاندار پروگرام جس میں پاکستانی نژاد خواتین نے پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف پاکستان کا نام روشن کیا بلکہ بھرپور داد بھی وصول کی ان کی پرفامس کے دوران پاکستانی کانے تقریب میں مزید چار چاند لگا دیئے جس کا برملا اظہار میئر دو موفرمائی M Lemoin hain نے میڈیا سے گفتگو میں کیا اس کا کہنا تھا اس پروگرام میں آصفہ شاہ نے گردار سرانجام دیا وہ قابل ستائش ہے جس کے بل بوتے پر ان کو یہ اعلی ایوارڈ دیا گیا اور انکشاف کیا کہ سال 2008سے وہ یہ اعزاز حاصل کرتی آرہئی ہیں انہوں جس انداز میں پاکستان خواتین کو پاکستانی لباس کی نمائش اور لباس کا ڈیزائن کیا ہے اچھی کاوش ہے مادام Princess Esther Kamatari نے کہا کہ اس ملٹی گلوبل لباس گلچر پروگرام کا مقصد یہاں آباد کمیونٹیوں کے لباس اور گلچر مقامی لوگوں کو آگا ئی دینا ہے جس میں پاکستانی خواتین بہتر پرفامس کرکے فرانسیسی لوگوں کو اپنے ملکی لباس کو کلچر کی بھرپور عکاسی کی ہے جو کہ خوش آئندہ بات ہے اس موقع پاکستانی خواتین کو پروگرام شرکت کا موقع فراہم کرنے کا موقع فراہم کرکے پاکستان کا نام روش کرنے والی معروف سیاسی سماجی شخصیت آصفہ ہاشمی نے کہا ہم کو دیار غیر میں ان لوگوں کے پروگراموں شریک ہو کر زیادہ سے پاکستان کے دوست بنانا مقصود ہے تاکہ دنیا میں پاکستان کا وہ چہرہ روشناس کرایا جا سکے جس کی اشد حد ضرورت ہے انہوں کہا کہ اﷲ تعالہ کا فضل ہے کہ سال 2008سے ہم یہاں یہ اعزاز اور ایوارڈ حاصل کررہئے ہیں شو میں پاکستانی لباس کی پرفامس دیکھانے والی شہیلا رضوی اور ناصرہ خان نے کہا ان کا مقصد تھا کہ ان لوگوں بتایا جائے کہ وہ پاکستان کے متلق جو منفی پراپوگنڈ سنتے ہیں اس میں کوئی حقیت نہیں اسلام میں خواتین کو مکمل حقوق اورآزادی حاصل ہے فرق صرف اتنا ہے کہ سوچ قومی اورمثبت ہونی چاہئے اس نظریہ کے تحت ہم نے پرفامس کرکے پاکستان کا نام روشن کیا جس کا سہرا معروف سیاسی سماجی شخصیت آصفہ ہاشمی کے سر ہے اس پروگرام میں چاپان سے یورپ اور افریقی ممالک سے سمیت یورپی ممالک کے 47 ملکوں کے تین سو زیادہ خواتین نوجوانوں اور بچوں نے اپنے اپنے ملک کے لباس گلچر کی انتہائی عندہ پرفامس کا عملی مظاہرہ کرکے سامین کی داد وصول گی

Paris Fashion Show (1)
Paris Fashion Show
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
John Kerry
Previous Post دہشتگردی کیخلاف سب کو مشترکہ جنگ لڑنا ہوگی : جان کیری
Next Post عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
Imran Khan, Chaudhry Sarwar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.