yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیصل واوڈا بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Web Editor May 17, 2019 1 min read
faisal vawda was caught by red hand
Share this:

faisal vawda was caught by red handاسلام آباد: تحریک انصاف کے فیصل واوڈا، جو اس وقت وفاقی وزیر کے عہدے پر فائز ہیں، وہ بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔ ویب سائٹ ڈیلی بی ڈبلیو. کام پر معروف صحافی احمد نورانی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اگرچہ ان کا کوئی قابل ذکر ذریعہ آمدن نہیں تھا، سوائے ایک نقصان میں جانے والی چھوٹی سی کنسٹرکشن کمپنی کے، اس کے باوجود انہوں نے لندن کے مہنگے ترین علاقے میں درجن سے زائد جائیدادیں خریدیں اور پاکستان میں ان جائیدادوں کو ڈکلیئر نہیں کیا۔

ڈیلی بزنس ورلڈ کے پاس ایسی دستاویزات ہیں جن سے ان جائیدادوں کی خرید کی تصدیق ہوتی ہے تاہم فیصل واوڈا ان کی ملکیت سے انکاری ہیں۔دستاویزات کے مطابق فیصل واوڈا نے یہ جائیدادیں 2007ء سے 2016ء کے درمیان خریدیں۔ برطانوی لینڈ رجسٹری ڈیپارٹمنٹ سے ان جائیدادوں کی تحقیق کروانے میں کئی ماہ کا وقت لگا کیونکہ ان میں سے کچھ جائیدادیں فیصل واوڈا فروخت کر چکے ہیں چنانچہ ڈیپارٹمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ان میں سے 9 جائیدادیں مختلف ناموں سے ظاہر ہو رہی تھیں۔ لہٰذا ان جائیدادوں کی پڑتال مینوئلی کرنی پڑی۔ یہ 9جائیدادوں کی قیمت ہی اربوں روپے میں ہے۔ ان میں سے پانچ ایجویئر روڈ پر واقع ہیں، دو واٹر گارڈنز میں اور ایک ایک سٹور کلف سٹریٹ اور کیمبرج سکوائر میں ہیں۔

فیصل واوڈ کے ٹیکس ریکارڈ سے مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس کے واضح ثبوت بھی ملتے ہیں اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے اور ٹیکس چوری کرنے کے بھی۔ان کی ڈکلیئر کی گئی آمدن سے ان کے اثاثے کہیں زیادہ ہیں۔ ان کے ٹیکس ریٹرنز اس قدر کم ہیں کہ اتنی آمدنی میں کوئی شخص پاکستان میں بھی ایک فلیٹ نہیں خرید سکتا، لندن میں درجنوں جائیدادوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ڈیلی بزنس ورلڈ نے ایک ٹیکس ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کیں جس نے فیصل واوڈا کے ٹیکس ریکارڈ کا تجزیہ کرکے بتایا کہ ان کے ٹیکس ریکارڈ میں بیرون ملک کوئی بھی رقم بھیجنے کے متعلق تفصیل موجود نہیں ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے لندن میں جو یہ جائیدادیں خریدیں ان کے لیے منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ باہر بھیجا گیا۔

انہوں نے 2017-18ء کے مالی سال کے دوران اپنے ٹیکس ریٹرنز میں 18کروڑ روپے مالیت کی غیرملکی جائیدادیں ڈکلیئر کیں لیکن اگر ہم ان کی برطانیہ میں موجود 5 جائیدادیں اور دبئی اور ملائیشیاءمیں خریدے گئے فلیٹس ہی دیکھیں تو ان کی مالیت 313 ملین روپے سے زائد بنتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who attacked our oil installations?
Previous Post ہماری تیل کی تنصیبات پر حملہ کس نے کیا؟
Next Post اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی
OGRA recommended 47% increase in gas prices for the next financial year

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.