yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

حقائق یہ ہیں

F A Farooqi March 21, 2016 1 min read
Discovery-of-India
Share this:
Hindus
Hindus

تحریر: محمد فہیم شاکر
ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں ، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو ، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی کسی ایک شخص کی جانب منسوب نہیں کیا جا سکتا ، ہندو مذہب کے ابتدائی مدارج پہ لاتعداد شخصیات کا ٹھپہ لگا ہوا ہے چونکہ ہندووں کے مذہبی نظام کی تشکیل میں لاتعداد اشخاص کا حصہ ہے اس لئے اس میں کوئی ایک عقیدہ نہیں ، مذہبی قوانین و رسوم و شعائر کی عدم یکسانیت ، عقائد کی بو للعجبی ،طریقِ عبادت کے اختلاف اور معبودوں کی کثرت کے باعث یہ مذہب ایک گنجان جنگل کی مانند ہے جس میں ہزارون راستے ہیں لیکن کو ئی راستہ صاف اور سیدھا نہیں ۔برصغیر کے حوالے سے یہاں یہ بھی ذکر کرنا ضروری ہے کہ سکندر اعظم کے یونانی جانشینوں کے عہد میں بہت سے ایرانی ایشیاء میں آکر بس گئے تھے جو سورج کی پوجا کرتے تھے اور برہمنوں نے انہیں اپنے نظام میں شامل کر لیا ،انہی کے اثر سے ہندوستان میں سورج اور آگ کی پوجا کا آغاز ہوا۔

Discovery-of-India
Discovery-of-India

ہندو مذہب کی بے یقینی صورتِ حال کا صحیح منظر پنڈت جواہر لال نہرو(1889-196) کی رائے سے عیاں ہوتا ہے ۔وہ اپنی سوانح حیات میں لکھتے ہیں :۔’’ہندو مت کے دائرے میں بے حد مختلف اور بعض اوقات متضاد خیالات و رسول داخل ہیں ،اسی لئے اکثر کہاجاتا ہے کہ ہندو مت پر صحیح معنوں میں لفظ مذہب کا اطلاق نہیں ہوتا‘‘ * پنڈت نہرو اپنی ایک اور کتاب “Discovery of India” میں ہندو ازم پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتا ہے :۔’’ہندوازم بحیثیت ایک عقیدے کے بالکل مبہم ، غیر متعین اور بہت گوشوں والا واقع ہوا ہے جس میں ہر شخص کو اس کے مطلب کے مطابق بات مل جاتی ہے ، اس کی جامع اور مکمل تعریف کرنا ممکن نہیں ، حتمی طور پر یہ کہنا بھی مشکل ہے کہ آیا یہ کوئی مذہب ہے بھی یا نہیں ،

یہ اپنی موجودہ شکل و صورت میں بہت سے عقائد و رسوم کا مجموعہ ہے‘‘ **ہندوں کی کوئی تاریخ کہیں بھی محفوظ نہیں اور جس قوم کی تاریخ محفوظ نہیں رہتی اس کا قومی تشخص بھی باقی نہیں رہتا، مورخین کی تحقیق کے مطابق 1200ء سے پہلے ہندوستان کی تاریخ کے بارے میں ایسی کوئی قابل ذکر کتاب نہیں ملتی جس کو تاریخ کی کتاب کہا جا سکے یاکوئی ایسی کتاب جس سے اس ملک کے تاریخی حالات معلو م ہو سکیں ۔ہندو دھرم کی تمام عمارت انسانی تفریق ، چھوت چھات اور توہمات پر کھڑی ہے ،جس کا بنیادی پتھر ذات پات کا ناقابلِ تقسیم اور باقابلِ تنسیخ نظام ہے جبکہ عقائد اس میں قانونی حیثیت رکھتے ہیں ۔ہندومذہب کے مطابق یہ قوم چار ذاتوں پر مشتمل ہے

1: برہمن: جو برہما کے سر سے پیدا ہوا ، سر چونکہ جسم کا سب سے افضل اور بہتر حصہ ہوتا ہے ، اس لئے یہ قوم پیدائشی طور پر سب انسانوں سے افضل اور برتر سمجھی جاتی ہے۔

2: کھشتری: جو برہما کے بازووں سے پیدا ہوا

3: ویش: جو برہماکے پیٹ سے پیدا ہوا

4:شودر: جو برہما کے پاوں سے پیدا ہوا۔

Subcontinent
Subcontinent

ہندو مذہب میں چھوت چھات کا کس قدر عمل دخل ہے آپ اس بات کا اندازہ اس سے ہی لگا لیں کہ وہ اپنی قوم کے چوتھے درجے کے ہندو یعنی شودر سے کیا سلوک کرتے ہیں ؟ اور اب آئیے البیرونی کی معروف کتاب سے ایک اقتباس ملاحظہ کرتے ہیں جس سے یہ امر واضح ہوجائے گا کہ برصغیر میں دو قومیں آباد تھیں جن کو بالآخر دو قومی نظریے کی بنیاد پر الگ الگ وطن کی کی ضرورت شدت کا شدت سے احساس ہوا۔ البیرونی(973-1048): البیرونی جو 1020 کے لگ بھگ ہندوستان آئے ، اپنی کتاب ’’ کتاب الہند ‘‘ میں ہندووں کے مسلمانوں کے ساتھ سلوک اور برتاوپر لکھتے ہیں :۔ ’’مسلمانوں کو یہ لوگ ملیچھ (ناپاک) کہتے ہیں اس وجہ سے یہ مسلمانوں سے ملنا، جلنا، شادی بیاہ کرنا، مل کر بیٹھناقریب رہنا، اور ان کے ساتھ کھانا جائز نہیں سمجھتے،اگر کسی مجبوری کے تحت مسلمانوں کے ساتھ ہاتھ ملانا پڑ جائے تو اپنے ہاتھ پر رومال لپیٹ کر مصافھہ کرتے ہیں ، صدیوں سے مسلمانوں کے خلاف ہندووں کے دل میں جو نفرت کا لاوا پک رہا تھا، یہ سب کچھ اس کا نتیجہ تھا کہ ہندو ، مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے ، ذلیل و خوار کرنے، اپنے سے نفرت کی وجہ سے دور رکھنے اور قتل وغارت سے نیست و نابود کرنے کو ایک مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں

حقیقت یہ ہے کہ مذہب اسلام کی بنیاد، خدا کے صحیح تصور اور اس کی توحید پر ہے، ظاہر ہے کہ جو مذہب انسانی دماغ کی تخلیق ہو یا جن الہامی مذہاب میں انسانوں نے ذاتی مفاد کی خاطر تحریف کر دی ہو ،ان میں خدا کا تصور ذہن انسانی کاتراشیدہ ہوگا ۔ اور چونکہ ذہن انسانی محسوسات سے آگے نہیں بڑھ سکتا ، اس لئے انکا تخلیق کردہ خدا بھی اسی قالب میں ڈھلا ہواہوگا۔ ہندومذہب میں سانپوں کی پوجا، بانجھ گائے کے بالوں اور کھروں کو سجدہ، گھوڑوں اور گھوڑوں کے مالکوں کو سجدہ ، نائی کے استرے اور سردی سے چڑھنے والے بخار کو سجدہ کرنے کی تلقین موجود ہے جبکہ دوسری طرف اسلام ایک آفاقی دین ہے، جو ایک الہ کو ماننے اور اسی کے سامنے جھکنے اور اسی سے مناجا ت کرنے کی تلقین کرتا ہے ، یہی وہ دو قومی نظریہ تھا جس نے ہندوستان کے مسلمانوں کوایک الگ وطن بنانے کی مہمیز اور تحریک دی ، اور بالآخر پاکستان ایک الگ وطن کی شکل میں آج ہمارے پاس موجود ہے ،اور آج جبکہ ہمسائے ملک کی طرف سے پاکستان میں ہر طرف افراتفری اور بد امنی کا دور دورا کر دیا گیا ہے تو ضرورت اس امر کی ہے کہ اس ملک کو لا الہ الا اللہ کا ملک بنا دیا جائے اور قیام پاکستان کے جذبے اور ولولے دوبارہ تازہ کر دئے جائیں

Faheem-Shakir
Faheem-Shakir

تحریر: محمد فہیم شاکر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post روات :نیشنل بینک میں ڈکیتی ، ڈاکو 20 لاکھ لوٹ کر فرار
Next Post پارلیمنٹ کا اجلاس ، پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل ایجنڈے میں شامل

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.