yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بلدیہ فیکٹری کیس : مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

Yesurdu February 13, 2016 1 min read
Share this:
Factory municipal court
Factory municipal court

کراچی …….کراچی کی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے سانحہ پر جے آئی ٹی نے دوبارہ تفتیش مکمل کرلی ، تفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ کراچی کی مقامی عدالت میں جمع کرادی ، مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
کراچی کی مقامی عدالت میں بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر کی جانب سے پیش رفت رپورٹ جمع کرادی گئی، جبکہ عدالت نے فیکٹری مالکان کی حاضری سے مستثنی ہونے کی درخواست پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالت کو مطمئن کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقبول احمد میمن کی عدالت میں ہوئی،تفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرادی،تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹی نے دوبارہ تفتیش مکمل کرکے رپورٹ ہوم ڈپاڑٹمنٹ کو منظوری کے لیے بھجوادی گئی ہے۔سماعت کے دوران مالکان کی جانب سے حاضری سے استثناء کی ایک مرتبہ پھر درخواست جمع کرائی اور مالکان ارشد بھائیلہ کےوکیل کی جانب سے ایک بیان اور ای میل کی نقول عدالت میں جمع کرائی گئی اور موقف اختیار کیا گیا کہ،فیکٹری مالکان سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ملک میں نہیں آسکتے۔جس پر عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ای میل اور بیان میں کہیں سیکیورٹی وجوہات کا ذکر نہیں ہے،آئندہ سماعت پر مالکان کے استثناء کے حوالے سے عدالت کو مطمئن کیا جائے۔دوسری جانب عدالت نے مفرور ملزم منصور احمد کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ملزم منصور کے ضمانتی عبدالرزاق کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت پر طلب کرلیا،کیس کی مزید سماعت 5مارچ کو ہوگی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈی ایچ اے سٹی فراڈ اسکینڈل،ملزم خالد نذیر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ
Next Post محبت کے نام پر بے حیائی کیوں
Happy Valentine's Day

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.