yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیس بک کے نئے فیچرز

Web Editor December 4, 2018 1 min read
Facebook's new features
Share this:

سوشل میڈیا کے جہاں کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نئے ای کامرس فیچرز متعارف کرانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔

فیس بک کے یہ نئے متعارف کردہ فیچرز مختلف روزمرہ کی سہولیات کے حصول کے لیے یوزرز کا مشترکہ مقام ثابت ہوں گے۔ ان سہولیات میں کھانے کا آرڈر دینا، کسی فلم کی خریداری اور کسی تفریحی ایونٹ کے ٹکٹ کا حصول شامل ہیں۔

اس کے علاوہ فیس بک کی اپ ڈیٹ میں اب بزنس پیجز مزید براہ راست رابطوں کے آپشنز کے ساتھ سامنے آئیں گے۔ مثال کے طور پر استعمال کنندہ کے علاقے میں قائم ریستوراں کی فوڈ ڈیلیوری کی پیشکش اسے فیس بک پر دست یاب ہوگی، جس پر یوزر متعلقہ پیج پر جاکر ایف بی کے ذریعے ہی آرڈے دے سکے گا۔ اس طرح فیس بک نے فوڈ انڈسٹری کو بہت بڑی مارکیٹ فراہم کردی ہے۔

دوسری طرف فیس بک نے حال ہی میں ایک ویب سائٹ سے شراکت کار کا معاہدہ کیا ہے، جس کے بعد امکان ہے کہ ایف بی اپنے یوزرز ایک آپشن فراہم کرے گی، جس کے ذریعے ایف بی کے استعمال کنندگان کسی فلم کے آفیشل پیج پر جاکر اس فلم کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

فیس بک سیلونز کے حوالے سے بھی ایک آپشن متعارف کرارہا ہے۔ کے حوالے سے متعارف کرایا جانے والا یہ آپشن سیلونز میں خدمات حاصل کرنے کے لیے ریکویسٹ بھیجنے کی سہولت فراہم کرے گا۔

کے عنوان سے ایک اور فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کی فیس بک پوسٹس کا حصہ ہوگا۔ یہ فیچر یوزر کو مقامی بزنسز سے متعلق اپنی فرینڈ لسٹ میں موجود افراد کو مشورہ دینے کی سہولت فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے تحت فیس بک کے پیج کی سائڈبار پر بک مارک بھی دیا جائے گا۔

آنے والے ہفتوں میں فیس بک ایک اور نیا آپشن بھی سامنے لائے گا، جس کے ذریعے اس سائٹ کے استعمال کنندگان جان پائیں گے کہ ان کے علاقے میں کیا ہورہا ہے۔

فیس بک کے یہ نئے فیچرز اور آپشنز فی الحال صرف اس سائٹ کے امریکا میں مقیم یوزرز کے لیے دست یاب ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan Khan did the work for Balochistan which could not do anything till today, how many jobs will be given to Baloch youth? The best news came
Previous Post عمران خان خان نے بلوچستان کیلئے وہ کام کر دیا جو آج تک کوئی نہ کر سکا ، بلوچ نوجوانوں کو کتنی نوکریاں دی جائیں گی ؟ سب سے شاندار خبر آ گئی
Next Post ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟ عمران خان نے اصل حقیقت بتادی، ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے ر ہ جائیں گے
Who has increased the value of dollars? Imran Khan told the real fact, revealed that the mouths of Pakistanis would be opened openly

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.