yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیس بک نے نوجوان صارفین کا دل جیتنے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Facebook introduced another wonderful feature to win the heart of young users
Share this:

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)فیس بک نے لوگوں کے اندر دلچسپی پیدا کرنے کے لیے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے میں مدد دینے والی نئی ایپ لاسو متعارف کروا کے اپنا بزنس بڑھانے کا نیا ہربہ اذما لیا جس میں فیس بک سے منہ موڑتے نوجوانوں کا دل ایک بار پھر جیت سکے۔اس ایپ میں صارفین ویڈیوز کو مختلف فلٹرز اور اسپیشل ایفیکٹس کے ساتھ شیئر کرسکیں گے جبکہ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز کے ساتھ موسیقی

اور ٹیکسٹ کو بھی اپنی ویڈیوز کا حصہ بناسکتے ہیں۔اس ایپ میں صارف کے لیے ضروری نہیں کہ وہ صرف اپنی ویڈیوز ہی شیئر کریں، اس سے ہٹ کر وہ اپنی دلچسپی کی ویڈیوز کو دیکھ سکتے ہیں جبکہ مقبول ہیش ٹیگ تلاش کرسکتے ہیں۔لاسو نامی یہ ایپ فیچرز کے لحاظ سے نوجوانوں میں مقبول ایپ میوزیکل لی یا ٹک ٹوک سے ملتی جلتی ہے۔فیس بک کی یہ ایپ فی الحال امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے جو کہ فیس بک کی جانب سے نوجوانوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔امریکا میں 50 فیصد نوجوان فیس بک استعمال کرتے ہیں حالانکہ 2015 میں یہ شرح 70 فیصد تھی، جبکہ اسنیپ چیٹ کے نوجوانوں صارفین 69 فیصد، انسٹاگرام کے نوجوان صارفین 72 فیصد اور 85 فیصد یوٹیوب استعمال کرتے ہیں۔فیس بک نے خاموشی سے لاسو کو متعارف کرایا ہے یعنی کوئی اعلان نہیں کیا گیا مگر ایک ای میل میں کمپنی کا کہنا تھا کہ لاسو مختصر اور تفریحی ویڈیوز کے لیے ایک نئی اسٹینڈ آلون ایپ ہے، جس میں کامیڈی، بیوٹی سے لے کر فٹنس تک ہر موضوع پر ویڈیوز ملیں گی۔اس ایپ میں صارف فیس بک یا انسٹاگرام اکاﺅنٹس کی مدد سے لاگ ان ہوسکیں گے جبکہ لاسو ویڈیوز کو فیس بک اسٹوریز میں بھی شیئر کرسکیں گے، انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کرنے کا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا۔اس ایپ میں تمام پروفائلز اور ویڈیوز پبلک ہوں گی یعنی کوئی ویڈیو پرائیویٹ رکھنا ممکن نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sham but not you, after sanctions, Hassan Rohani said such a thing that the brave American was spread over the whole world.
Previous Post شرم تم کو مگر نہیں آتی، پابندیوں کے بعد حسن روحانی نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ امریکہ بہادر پوری دنیا میں رسوا ہو گیا
Next Post دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ
Read a Faithful Event

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.