yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

فیس بُک فرینڈ کی خاطر شوہر اور 4 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا

Yesurdu January 25, 2016 1 min read
Share this:
 husband and 4-year-
husband and 4-year-

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے گورکھ پور میں ایک خاتون نے اپنے فیس بُک فرینڈ کو پانے کیلئے اپنے شوہر اور 4 سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
گورکھ پور: (یس اُردو ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بُک فرینڈ کے پیار میں پاگل اس خاتون نے شوہر اور اپنے ہی بیٹے کو قتل کرنے کیلئے ہتھوڑے کا استعمال کیا جبکہ اس کام میں اس کے پریمی نے اس کا ساتھ دیا تھا۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے قتل میں استعمال ہونے والا اوزار بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوم پرکاش اور ارچنا کی شادی 2009ء میں ہوئی تھی اور دونوں کا ایک چار سال کا بیٹا بھی تھا۔ دونوں کی زندگی ہنسی خوشی بسر ہو رہی تھی کہ گزشتہ سال ارچنا کا فیروز آباد کے رہائشی اجے یاددو سے فیس بُک پر دوستی ہو گئی۔ اجے یاددو پیشے کے اعتبار سے ٹیچر ہے۔ جلد ہی یہ دوستی محبت میں بدل گئی اور اجے کا ارچنا کے گھر آنا جانا شروع ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں کے رشتے کے بارے میں اس کے شوہر کو کانوں کان خبر نہیں تھی۔ ملزم ایک دوسرے کے پیار میں اس قدر پاگل ہو گئے کہ دونوں نے گھر سے بھاگ جانے کا پروگرام بنا لیا اور پھر 20 جنوری کی رات دونوں نے مل کر واردات کو انجام دیا۔ پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے ایک پختہ پلان بنایا جس میں اسے کامیابی ملی۔پولیس حکام کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ 21 جنوری کی صبح ہمیں اطلاع ملی کہ شاہ پور تھانہ کی حدود میں واقع ایک گھر میں ایک شخص اور ایک بچے کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پہنچی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں ہی پتا چل گیا تھا کہ مقتول اوم پرکاش کو قتل کرنے کیلئے سر پر ہتھوڑے سے ضربیں لگائی گئی تھیں جبکہ 4 سالہ شیوا کا گلا بھی گھونٹا گیا تھا۔ ۔ شوہراور بیٹے کو قتل کرنے کے بعد دونوں بھاگ نکلے لیکن پولیس نے انہیں پکڑ لیا۔ملزم اجے یاددو کا بھارتی میڈیا کے سامنے اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اور ارچنا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے۔ تاہم اس کا کہنا تھا کہ اپنے شوہر اوم پرکاش اور بیٹے کو قتل کرنے کی پلاننگ ارچنا نے بنائی تھی۔ ملزم اجے یاددو نے تسلیم کیا ان دونوں نے مل کر ہی قتل کئے تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مردہ نوجوان 12 گھنٹے بعد زندہ ہو گیا
Next Post تھر میں موت
Thar Children

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.