yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فبیہا شیرازی فیس بک اور انسٹا گرام اکاوئنٹ پر فوٹو شوٹس اور لوکل پراڈکٹس کی ایڈ ور ٹائزمنٹ بھی کرتی ہیں

Web Editor June 14, 2018 1 min read
Fabiha sherazi photo shoots and also advertises local products on Facebook and Instagram account
Share this:

کراچی: چند سال قبل فہد مصطفی کے پروگرام سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی فبیہا شیرازی آج کل سوشل میڈیا پر بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں اور سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر Fabiha sherazi photo shoots and also advertises local products on Facebook and Instagram accountان کے 7 لاکھ 98 ہزار فالوورز ہیں۔

تفصیل کے مطابق فبیہا شیرازی فیشن انڈسٹری میں بہت دیر سے اپنی قسمت آزما رہی تھیں لیکن انہیں اصل شہرت فہد مصطفی کے پروگرام میں آنے کے بعد ملی اور سوشل میڈ یا پر جیسے ایک طوفان برپا ہو گیا ،نہ صرف پاکستانیوں نے بلکہ بھارتی لوگوں نے بھی فبیہا شیرازی کی خوب تعریف کی ۔گزشتہ سال فبیہا شیرازی نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی پاکستانی کا اعزاز پا کر تمام اداکاراوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔اس فہرست میں دوسرے نمبر پر نوحہ خواں ندیم سرور،تیسرے پر فخر زمان ،چوتھے نمبر پر رشی کپور ،پانچویں نمبر شر مناک ویڈ یو لیک ہونے کے بعد پاکستانی اداکارہ ردھا اصفحانی کو سرچ کیا گیاتھا ،چھٹے نمبر پر برطانوی باکسر عامر خان کی بیوی فریال مخدوم ،ساتویں نمبر پر جاوید آفریدی ،آٹھویں نمبر پر اداکار احد رضا میر ،نویں نمبر پر ہانیہ عامر اور دسویں نمبر پر مومنہ مستحسن تھیں۔

سوشل میڈ یا پر اتنی شہرت حاصل کرنے کے بعد فبیہا شیرازی نے اس کو ذرائع آمدن کے لیے بھی استعمال کرنا شروع کردیا، وہ مختلف برانڈز کے لیے فوٹو شوٹس تو پہلے بھی کرواتی رہتی تھیں لیکن سوشل میڈ یا پر شہرت حاصل کرنے کے بعد وہ اپنے فیس بک اور انسٹا گرام کے اکاوئنٹ پر خوب سرگرام رہیں اور اس طرح لوگوں نے انہیں فالو کرنا شروع کردیا۔ اب وہ اپنے فوٹو شوٹس کرواتی ہیں اور اپنے اکاﺅنٹ پر لوکل پراڈکٹس کی ایڈ ور ٹائزمنٹ بھی کرتی ہیں جس سے انہیں اچھی خاصی آمدنی ہو رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Israel claims to be bombardment of Iranian fighters in Syria
Previous Post فہیم اشرف سکاٹ لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر خوش
Next Post پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کر رہا ہے، جسٹس گلزار احمد
KARACHI: The government has presented a view of the population of Karachi, Justice Gulzar Ahmad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.