yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زائد فیس وصولی؛ توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

Web Editor May 16, 2018 1 min read
Extra fee recovery; Instructions to filing petition for contempt of court
Share this:

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 3رکنی لارجر بینچ میں اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست گزار کو ہدایت کی کہ جو اسکول زائد فیس وصول کررہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں۔

Extra fee recovery; Instructions to filing petition for contempt of courtعدالت نے بیکن ہاؤس کے وکیل کمال اظفر کو بینچ کی تشکیل پر تحریری اعتراض دائر کرنے کی ہدایت کردی، ہائی کورٹ میں 3رکنی لارجر بینچ میں اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، بیکن ہاؤس اسکول کے وکیل کمال اظفر نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیاکمال اظفر نے موقف اختیار کیا کہ یہ فل بینچ ہے اسے لارجر بینچ نہیں کہہ سکتے، جس پر جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس دیے اگر بینچ کی تشکیل پر اعتراض ہے تو چیف جسٹس سے رجوع کریں۔

بیرسٹر کمال اظفر نے کہا کہ یہ آئینی مسئلہ ہے پہلے اسے حل کیا جائے، جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس میں کہا آپ کا اعتراض سن لیا ہے، بینچ چیف جسٹس نے تشکیل دیا ہے وہی کوئی حکم جاری کرسکتے ہیں، کمال اظفر نے موقف اپنایا میں نے چیف جسٹس کے سامنے بھی یہ مسلہ اٹھایا ہے،جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس دیئے اگر کوئی احکام آئیں گے تو دستاویزات کو درست کرلیا جائے گا، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ لارجر بینچ اور فل بینچ کی تعداد کی تشریح آئین میں موجود نہیں،عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہم سماعت کررہے ہیں۔

آپ تحریری اعتراض جمع کرانا چاہتے ہیں تو کرا دیں،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ نے میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا، معاملہ دوبارہ سماعت کیلیے سندھ ہائی کورٹ بھجوایا،کئی اسکولز عدالتی حکم کے باوجود نیا چالان جاری نہیں کررہے ہیں، عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 7 سے 10 فیصد اضافی فیس لی جارہی ہے، عدالت نے ہدایت کی جو اسکولز عمل درآمد نہیں کررہے ہیں، ان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں،عدالت نے سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
North Korea threatens to finish meeting with the trump
Previous Post شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی
Next Post ترسیلی نظام میں خرابی؛ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن
Defect in delivery system; power breakdown in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.