yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پراندے، پتنگیں اور پینجے

Web Editor April 30, 2019 1 min read
Extermination, Kites and panels
Share this:

ایوانوں میں طعنوں، جگتوں اور گالیوں کےسوا کیا ہے؟ قبرستانوں سے مردے چوری ہو رہے ہیں شفاخانوں میں موت ناچ رہی ہے دواخانوں میں دوائیں جعلی’’خاندانوں‘‘ کے اکائونٹس جعلی جوانوں میں بیروز گاری بہت خزانوں میں بھاں بھاں کا سماں اور ڈی ویلیو ایشن کی ڈائندکانوں میں تول پورا نہیں مکانوں میں مکین سہمے ہوئے رمضانوں میں مہنگائی عروج پرتھانوں کی نیلامی کا کلچرامتحانوں میں نقل عامگوداموں سے اربوں کی گندم غائب دھانوں پر ’’سوکھا‘‘ پھر چکاترانوں، بیانوں اور بہانوں پر گزر بسر کب تک؟ کمانوں میں تیرنہیں زبانوں میں زہر بہت کھانوں میں ملاوٹ عام بادبانوں میں چھید ہو چکے سیاست دانوں میں دیانت محنت کا فقدان حکمرانوں میں وژن کا قحط فضل الرحمانوں میں فرسٹریشن اور ڈپریشن فردوس اعوانوں میں دھمکی بہت کہاں تک سنو گے، لمبی کہانی ہے ۔ایسے میں آدمی ماضی کی طرف پناہ کیلئے پلٹتا ہے تو اک اور طرح کا رنج و ملال منتظر جو سرگوشیوں میں بتاتا ہے …… ’’تم رہ گئے تمہارے زمانے گزر گئے‘‘ واقعی …. یہ سو فیصد سچ ہے کہ ….. ’’ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزر گئے‘‘ایسے میں انسان کو پراندے، پتنگیں، پینجے اور ایسی لاتعداد چیزیں یاد آتی ہیں جو وقت کی بے درد دھول میں گم ہو گئیں۔اب برسات میں پتنگے اور بہار میں پتنگیں خواب ہو چکیں۔نئی نسلوں کو تو

شاید علم نہ ہو کہ پراندے کیا ہوتے تھے، کیسے ہوتے تھے، کیسے بنتے تھے اور پراندے کی سہیلی پراندی بھی ہوا کرتی تھی جسے چاہیں تو اسکی ’’ گرل فرینڈ‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔کبھی سریندر کور،پرکاش کور کا یہ گیت زبان زدعام تھا’’کالے رنگ دا پراندامیرے سجناں نے آندانی میں چُم چُم رکھ دی پھراں تے پباں بھار نچدی پھراں‘‘ آساسنگھ مستانہ کا لکھا ہرچرن نے گایا تھا ’’کالی تیری گُت تے پراندا تیرا لال نیروپ دیئے رانیئے پراندے نوں سنبھال نیکناں وچ بندے تیرے روپ دا شنگھار نی مٹھے ترے بول مونہوںبول اک وارنی‘‘ پراندا پہننے والی کو ’’پراندل‘‘ کہا جاتا تھا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پراندے کا استعمال پٹیالہ کی مہارانیوں نے شروع کیا جو آہستہ آہستہ عوام میں بھی مقبول ہو گیا۔جالی والا پراندا اس کی قدیم ترین قسم ہے جس کے بعد کئی اقسام کے پراندے متعارف ہوئے مثلاً موتی پراندا، جلیبی پراندا، لڈو پراندا، طلے دار پراندا۔پاکستانی دیہات میں بچیاں 10 -8سال کی عمر سے ہی پراندے کا استعمال شروع کر دیتی تھیں۔ پراندا بنانے کیلئے قینچی، دھاگہ، کنگھا اور ’’اڈہ‘‘ ضروری تھا لیکن …. اب سب قصہ پارینہ ہو چکا صرف یہ ’’بول‘‘ ان کی یاد دلاتا ہے۔ ’’ٹنگے رہ گئے کلیاں دے نال پراندے‘‘وقت کی کِلیوں کے ساتھ سب کچھ ٹنگا ہی رہ جاتا ہے۔ جو کل تھا، آج نہیں ….جو آج ہے کل نہیں ہو گا۔یہی حال بسنت بہار کی پتنگوں کا ہے جو ان لفنگوں کے ہاتھوں قتل ہو گئیں جنہوں نے کیمیکل زدہ قاتل ڈوریں متعارف کراکے اک خوبصورت تہوار کو زہر بجھی تلوار میں تبدیل کر دیا ۔پتنگوں کی بنیادی طور پر دو اقسام تھیں۔ گُڈی تے گُڈا۔ اپنے ڈیزائن کے حوالہ سے ان کے مختلف نام تھے مثلاً اکھ مار، پری، سیلا، مچھر، لکھنو کاٹ گڈا، شرلا، سادہ پتنگ، تکل، کُپ اور اس کے علاوہ شیشترو، سلارا، گالڑ (گالڑ پنجابی زبان میں گلہری کو کہتے ہیں) چھاتی دار پتنگ، ڈبی دار پتنگ، چھ پانی وغیرہ ۔تناواں ….کنی…پیچہ اور آئی بو کاٹا کے علاوہ پنہ، گوٹ، گنجل، مانجھا، چرخی وغیرہ پتنگ بازی کی جانی پہچانی لغت ہے لیکن دکھ افسوس اس بات کا ہے کہ پتنگ بازی کو وقت نے نہیں، ہم نے خود مارا ہے کہ نہ ہم قاتل ڈوریں متعارف کراتے نہ بسنت بہار کا یہ خوبصورت تہوار ختم ہوتا۔خیال تھا کہ پراندوں پتنگوں کے بعد ’’پینجے ‘‘ کو یاد کروں گا جو سردیوں کی آمد سے کچھ پہلے لحافوں کی روئی دُھننے آیا کرتا تھا ۔اب نہ وہ روئی والے لحاف رہے نہ پینجے، کہ پینجا پنجائی شروع کرتا تو اک ایسی موسیقی جنم لیتی جسے کم از کم میں تو بیان نہیں کر سکتا اور روئی کے گالوں کا اڑنا بھی اک ایسا منظر تھا جسے بھلایا نہیں جاسکتا لیکن کالم کی طوالت مانع ہے ۔کیا کوئی فیشن ڈیزائنر ایسا ہے جو پراندے کو ری لانچ کرسکے؟کیا کوئی موسیقار ایسا ہے جوپنجائی کے دوران پیدا ہونے والی آواز کو اپنی کسی دھن میں سمو سکے؟’’ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزر گئے ‘‘لیکن ان گزرے وقتوں کی یادیں تو سنبھالی جاسکتیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Islamabad Multinational Company Jobs 2019 For Department Assistant & Security Assistant
Previous Post اسلام آباد ملٹی کمپنی کمپنی نوکریاں 2019 محکمہ اسسٹنٹ اور سیکورٹی اسسٹنٹ کے لئے
Next Post گورنمنٹ کالج لاہور کی داستانِ عشق
Love fable of Government College Lahore

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.