yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کی چٹکی نئے روپ میں سامنے آ گئی

Yesurdu June 28, 2016 1 min read
Share this:
exposed to new forms
exposed to new forms

فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے دیگر اداکار فلموں میں نظر آتے رہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چھوٹی سی لڑکی اب کیسے دکھائی دیتی ہے؟
ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ کی فلمدل والے دلہنیا لے جائیں گے کو کون بھول سکتا ہے۔ اس فلم نے شاہ رخ خان اور کاجل کو راتوں رات سپر سٹار بنا دیا تھا۔ اس فلم میں امریش پوری نے کاجل کے باپ جبکہ فریدہ جلال نے ماں کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں کاجل کی ایک چھوٹی بہن چٹکی کا کردار بھی تھا۔ فلم کے دیگر اداکار آپ کو اس کے بعد مختلف فلموں میں نظر آتے رہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چھوٹی سی لڑکی اب کیسے دکھائی دیتی ہے؟ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجل کی بہن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کا نام پوجا روپاریل ہے۔ یہ چھوٹی لڑکی اب ایک خوبرو خاتون میں تبدیل ہو چکی ہے۔ پوجا روپاریل کو حال ہی میں انیل کپور کی ٹیلی ویژن سیریز میں کام کیا تھا۔ جبکہ گزشتہ سال انہوں نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 20 سال مکمل ہونے پر مشہور کامیڈی پروگرام میں شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا شمار بھارت کی سب سے کامیاب فلموں میں کیا جاتا ہے۔ اس فلم کو کئی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ 1995ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم 20 سال تک سینما گھر کی زینت بنی رہی۔ گزشتہ 20 برسوں سے مسلسل ممبئی کے مراٹھا مندر سنیما گھر میں لگی ہوئی تھی۔ گزشتہ سال باکس آفس پر فلم کے 1009 ہفتے مکمل ہونے کے بعد یش راج فلمز نے اسے سینما سے ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کیلئے اچھا کھیلنا ہو گا’
Next Post فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے
FIF Relief

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.