yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

موجودہ حالات سے نمٹنے کیلئے ہمیں محبت، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا، صدر ممنون حسین

admin November 4, 2014 1 min read
Share this:
Mamnoon Hussain
Mamnoon Hussain

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آج وطن عزیز جن حالات سے گزر رہا ہے ان سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہمیں اختلافات بھلا کر محبت، رواداری، برداشت، امن، سلامتی اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا۔

یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ماہِ محرم ان محترم و مکرم مہینوں میں سے ہے جو خصوصی احترام کے حامل ہیں۔

یومِ عاشورہ ہمیں واقعہ کربلا و شہدائے کربلا کی عظیم و لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ جس میں سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کے جاں نثار رفقاء کو شہید کیا گیا تھا۔ واقعہ کربلا ہمیں اعلیٰ مقاصد کے حصول کی خاطر ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔

اعلیٰ مقاصد کا حصول ہی وہ مشن ہے جس کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہئے۔ یہی وہ عمل ہے جسے تاریخ نے اُسوۂ شبیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے موسوم کیا ہے۔

صدر ملکت نے کہا کہ آج وطن عزیز جن حالات سے گزر رہا ہے ان سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہمیں ہر طرح کے اختلافات کو بھلا کر محبت، رواداری، برداشت، امن، سلامتی اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا کیونکہ اسی طرح سے پاکستان میں امن و خوشحالی آ سکتی ہے۔

آج کے دن ہمیں یہ سوچنا چاہئے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو اپنے مفادات کے لئے قوم کے اتحاد و اتفاق کو پارہ پارہ کردینا چاہتے ہیں۔ ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم ہر قسم کے تعصبات اور مفادات سے بالا تر ہوکر ہر وہ کام کریں گے جو جمہوری اور اسلامی اقدار کے فروغ کا باعث بنے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے مفید ہو اور دہشت گردی، انتہا پسندانہ سوچ و نظریات کی حامل قوتوں کے سدّباب کےلئے کسی بھی قسم کا اقدام کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔

Share this:

admin

151 Articles View All Posts
Previous Post لنڈی کوتل بازار میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
Next Post سعودی عرب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 9 زخمی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.