اہم ترینایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف Yes 1 Webmaster May 19, 2015 1 min read Share this: Axactکراچی : ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف بی آر انٹیلی جنس کے مطابق ٹیکس سے بچنے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا غلط استعمال کیا گیا ہے ، ایگزیکٹ کیخلاف کیس مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ دفتربھیج دیا گیا ہے۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026