yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوہر کو تابعدار بنانے اور محبوب کو قدموں میں گرانے والوں کے حوالے سے معروف خاتون کالم نگار کی خصوصی تحریر

MH Kazmi June 21, 2019 1 min read
Exclusive writing of the famous lady columnist regarding the hubby and loving the beloved.
Share this:

Exclusive writing of the famous lady columnist regarding the hubby and loving the beloved.

لاہور (ویب ڈیسک) وہ لوگ جو عمل کر کر کے تھک چکے ہیں۔ آ جائیں ایک بار اس فقیر کو بھی اب آزما لو انشاء اللہ ایک منٹ میں آپ کا ہمزاد آپ کے سامنے ہو گا۔ خواہ مرد ہو یا عورت جو بھی اپنے ہمزاد کو دیکھنا چاہتا ہے اس سے باتیں کرنا چاہتا ہے۔ نامور خاتون کالم نگار طیبہ ضیاء چیمہ اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ کر سکتا ہے۔ کوئی بھی مرد ہو یا عورت اس کاہمزاد ایک منٹ میں اس کے سامنے ہو گا۔ چلہ کے بعد ہمزاد اس کے تابع ہو گا۔ کوئی مذہب کی اس میں قید نہیں آپ ہندو ہیں یا مسلمان۔ علم وہی ہوتا ہے جو پتھر پر بھی چلہ تو چیر کے رکھ دے۔۔۔ ہدیہ ڈالروں اور پائونڈز میں رابطہ پاکستان کا۔۔۔ اس قسم کے اشتہارات امریکہ کینیڈا یورپ کے دیسی ٹی وی چینلز اور اخبارات میں عام ملیں گے۔ مغربی درسگاہوں کے فارغ التحصیل بھی ان چکروں میں پھنس رہے ہیں۔ اس اشتہار کے مطابق واضح ہوجانا چاہئے کہ موکلات پر تسلط کے لئے مذہب کی قید نہیں۔ہر مذہب کے لوگ اپنے مذہبی وظائف کے چلے کاٹتے ہیں۔ سوال ہوتا ہے کہ الا ماشا اللہ عاملوں بابوں پیروں پیرنیوں کو ماضی حال مستقبل کی خبریں کیسے ہو جاتی ہیں؟ تو یاد رکھیں قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ کمالات شیاطین و جنات کو میسر ہیں کہ وہ بندوں کی گمراہی کا سبب بنیں اور اللہ کی کسوٹی میں ایمان کا پیمانہ جانچا جا سکے۔شہاب ثاقب عربی زبان کا لفظ ہے۔ شہاب کا معنیٰ ہے دہکتا ہوا شعلہ اور ثاقب کا معنیٰ ہے سوراخ کرنے والا۔ہمارے نظام شمسی میں مریخ اور مشتری کے مدار کے درمیان چکر لگانے والے خلائی پتھر جنہیں ’’ سیارچے ‘‘ کہا جاتا ہے۔شہاب ثاقب کا قرآن مجید میں کچھ اس طرح ذکرہے کہ ‘‘ جو کوئی کچھ اچک لے جائے تو ایک روشن شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے.( الصافات 10)’’ اور ہم نے قریب والے آسمان کو روشن چراغوں (ستاروں) سے سجا رکھا ہے اور ان کو شیطانوں پر پتھر برسانے کا ذریعہ بھی بنایا ہے اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کررکھا ہے. (الملک 5):رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل شیاطین آسمان پر جاکر ان غیب کی باتوں کو سن لیا کرتے تھے جو فرشتوں کو بتائی جاتی تھیں پھر شیاطین ان باتوں میں سے کچھ باتیں نجومیوں کو بتادیا کرتے تھے جن میں کچھ مزید باتیں ملاکر نجومی لوگوں کو بتایا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد آسمان پر پہرا سخت کردیا گیا اور اب جو شیطان آسمان پر غیب کی باتیں سننے کی غرض سے جاتا ہے فرشتے اس کو شہاب ثاقب سے مارتے ہیں۔ اسی کی طرف قرآن مجید میں اشارہ کیا گیا ہے. وہ شیطان یعنی کاہن جو لوگوں کو غیب کی باتیں بتایا کرتے تھے اور ان کا دعویٰ یہ ہوتا تھا کہ یہ باتیں آسمان سے سن کر کرتے ہیں۔ اللہ نے ان باتوں کی تردید کی ہے کہ اگر کبھی اتفاق سے کوئی بات ٹھیک نکل آئے تو ٹھیک لیکن یہ لوگ غیب کا کوئی علم نہیں رکھتے۔ اللہ نے سورہ الطور میں یوں بیان کیا ہے ‘‘کیا اِن کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سن گن لیتے ہیں؟ اِن میں سے جس نے سن گن لی ہو وہ لائے کوئی کھلی دلیل‘‘۔ اور فرمایا ’’کیا اِن کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اْس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں‘‘۔۔۔ اس کا یہی مطلب ہے کہ ان عاملوں کاہنوں یا نجومیوں کو علم غیب میں کوئی دسترس حاصل نہیں اور اللہ اپنے علم غیب میں انسانوں میں سے جس کو چاہتا ہے شامل کرتا ہے جن کو ہم رسول یا نبی کہہ کر پکارتے ہیں۔ شیطان ملائکہ سے کچھ باتیں اچک لیتے تھے اور اس کو کاہنوں کے کانوں میں ڈال دیتے تھے۔یہ کاہن یا نجومی جو ایک آدھ بات میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ بالکل ایسا ہے کہ انسان قیاس آرائیاں کرتا ہے اور ان باتوں سے غیب کی خبریں بتاتا ہے تو اس میں کوئی ایک آدھ بات درست بھی ہو جاتی ہے۔ اور پھر سورہ الشعرا کی آیت 226 میں تو اس کو اور کھول دیا ہے: ’’لوگو، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اْترا کرتے ہیں؟ وہ ہر جعل ساز بدکار پر اْترا کرتے ہیں۔ سْنی سْنائی باتیں کانوں میں پھونکتے ہیں، اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہوتے ہیں‘‘۔ اس میں سے سو باتیں کرتے ہیں اور کوئی دو چار ٹھیک ہوجائیں تو یہ محض اتفاق ہے۔۔۔ہمزاد سے خبریں لانے والے بابے اور پیرنیاں ضعیف العتقاد افراد کو پیچھے لگا سکتے ہیں لیکن مومنین کا عقیدہ متزلزل نہیں کر سکتے۔یہ غیب کی باتیں نہیں ہوتیں بلکہ بندے کے ماضی اور حال سے متعلق وہ خبریں اور معلومات ہوتی ہیں جو رونما ہو چکیں۔ دست شناس بھی ہاتھ کی لکیروں سے انسان کا ماضی بتا کر لوگوں کو اپنا گرویدہ بناتے ہیں رقم بٹورتے ہیں اور مستقبل سے متعلق کچھ ٹیوے لگادیتے ہیں جو ایک آدھ درست ثابت ہو جایئں تو گاہک پکا ہوجاتا ہے بلکہ نجومی کے پروپیگنڈہ کا باعث بن جاتا ہے۔ہمزاد بھی وہی خبریں دے سکتا ہے جو ہو چکیں۔ ہمزاد جن اورشیطان سے عامل جو کام لے سکتے ہیں اسے آج سائنس اور جدید ٹیکنالوجی سے سمجھنا آسان ہو چکا ہے۔گاڑی یا سمارٹ فون میں نصب GPS یا نیوی گیٹر سسٹم آپ کو گاڑی چلاتے وقت منزل پر پہنچانے میں رہنمائی دیتا ہے۔ ایک نہ دکھاء دینے والی آواز آپ کی قدم قدم پر رہنمائی کرتی ہے حتیٰ کہ آپ کو منزل تک پہنچا دیتی ہے۔ اسی طرح کا ایک ایپ یا وسیلہ آپ اپنے سمارٹ فون میں ایڈ کریں تو دوسروں کے سفر سے متعلق بھی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔ اسی سسٹم کی مدد سے سکیورٹی ایجنسیاں لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھ سکتی ہیں اور اکثر گمشدہ سمارٹ فون کی خبر بھی رکھی جا سکتی ہے کہ گم ہونے سے پہلے آخری مقام کیا تھا وغیرہ۔۔۔ اس نہ دکھائی دینے والی سائنسی سہولت سے ہمزاد جنات یا شیاطین کی خبروں کو سمجھنا مشکل نہیں رہا۔ قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ ہر انسان کے ساتھْ اس کا ایک سایہ ہمزاد یا شیطان بھی جنم لیتا ہے جو انسان کی موت تک اس کےساتھ ہوتا ہے اور اگر کوئی عامل مخصوص وظائف اور چلوں سے دوسروں کے ہمزاد سے ظاہری خبریں معلوم کر سکتا ہے۔ ہمزاد کو قابو یا تسخیر کرنا حیران کن عمل نہیں۔ باقی علوم کی طرح یہ بھی ایک علم ہے جس سے بابے پیر پیرنیاں لوگوں کو اپنے پیچھے لگا لیتے ہیں اور لوگ اسے علم غیب سے تعبیر دیتے ہوئے ان لوگوں کو بزرگ یا ولی اللہ سمجھنے لگتے ہیں۔کسی شخص کے حادثے میں پسلیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ ڈاکٹر ایم آر آئی اور دیگر میڈیکل طریقوں سے پتہ لگاتے ہیں کہ مریض کی ریڑھ کی ہڈی کے کتنے مہرے ٹوٹ چکے اورکیا آپریشن کیا جائے یا مریض کو دیگر میڈیکل طریقوں سے علاج کیا جائے؟ ایسے میں کوئی بابا اسے بتا دیتا ہے کہ اس کی ہڈی کا فلاں فلاں مہرہ ٹوٹ چکا ہے تو مریض اس بابے کا معتقد ہو جاتا ہے کہ اسے کیسے علم ہوا؟ مریض کا ہمزاد جو ہمہ وقت مریض کے ساتھ ہے مریض اور ڈاکٹروں کی گفتگو سنتا ہے عامل بابے یا پیر کو خبر دیتاہے اور مریض اس بابے پیر عامل کو صاحب کشف بزرگ مان لیتا ہے۔ بالکل اسی طرح GPS کے نیوی گیٹر سسٹم میں شہر کے تمام راستے فیڈ ہوتے ہیں۔ اسے استعمال کرنے کا طریقہ آنا چاہئے۔ ہمزاد فارسی کا لفظ ہے یعنی ہمہ وقت ساتھ رہنے والا۔ قرآن پاک میں اسے ’’قرین‘‘ کہتے ہیں یعنی ساتھ رہنے والا۔ قرین یا ہمزاد سے مراد جن بھی ہے اور فرشتہ بھی۔ مسلم شریف کی حدیث ہے کہ ہر انسان کے لئے ایک ہمزاد جن اور ایک ہمزاد ملائکہ مقرر کر دیا جاتا ہے۔ پیدائش سے موت تک سایہ کی طرح ساتھ ہوتا ہے۔ پہلے زمانوں میں لوگ تعلیم کی کمی کے سبب راز کی خبریں دینے والوںکو پیر پیرنی یا مرشد مان لیتے تھے لیکن اس دور جدید میں غیر ملکی یونیورسٹیوں سے ڈگری یافتہ مسلمان بھی غیب کی باتیں معلوم کرنے پر یقین رکھنے لگے ہیں اور بابوں اور پیرنیوں کے چنگل میں با آسانی پھنس جاتے ہیں۔ کوئی بابا پیرنی اللہ کی ہونی کو نہیں ٹال سکتا اور نہ مستقبل کے بارے میں یقین سے دعویٰ کر سکتا ہے۔ ہمزاد ماضی حال تو جانتا ہے لیکن مستقبل فقط رب جانتا ہے البتہ قرآن کے مطابق شیاطین آسمانوں سے کوئی ایک آدھ خبر پا لیں تو ان سے ضعیف العتقاد افراد کو بے وقوف بنانا مشکل نہیں۔ کیا کوئی بابا یا پیر پیرنی انسان کی موت کہاں اور کس حال میں ہو گی سے متعلق یقین سے بتا سکتا ہے؟ کیا کوئی پیر مرشد دعویٰ کر سکتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں جو بچہ ہے نیک ہو گا یا بد؟ سائنس یہ تو بتا سکتی ہے کہ لڑکا ہو گا یا لڑکی لیکن بچے کی تقدیر سے متعلق نہ سائنس بتا سکی نہ کوئی پیر عامل یا بزرگ بتا سکتا ہے۔ اس تمام داستان میں ’’تعلق اللہ اور قرب الٰہی‘‘ کہیں موجود نہیں۔ سب اس دنیا کے جتن ہو رہے ہیں۔ چند روزہ زندگی کے لئے وظائف چلے کاٹے جاتے ہیں کہ کوئی چیز ہاتھ لگ جائے جس سے لوگوں کو اپنا معتقد کیا جا سکے یا کمائی اور شہرت کا وسیلہ بن سکے۔ آخرت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ حقیقی مرشد یا رہبر اس دنیا کی خبریں نہیں دیتے بلکہ آخرت کی منازل میں رہنمائی کرتے ہیں۔ اقتدار مل جائے ، پاور مل جائے، ترقی یا تبادلہ ہو جائے، خواہشات اور مسائل کی ایک طویل فہرست ہے جس کے لئے ماہر نجوم دست شناس عامل اور پیروں پیرنیوں کی چوکھٹ کے پھیرے لگائے جاتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan Aeronautical Complex (PAC) Jobs 2019 For 327+ Officers & Staff Posts 
Previous Post پاکستان ایرونٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) ملازمت 201 9 327 افسران اور اسٹاف کے مراحل کے لئے
Next Post سب لڑکیاں مجھ سے سیکھو ۔۔۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سے سالوں چھوٹھے لڑکے سے شادی کرنے کا راز بتا دیا
Learn all girls from me Actress Paranjee Chopra told her the secret of marrying her boy for years

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.